پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

ماہی احمد

لائبریرین
میں تو رونے کی بات کر رہا تھا۔

کراس تو پہلے منٹ میں ہی اُڑا دیا تھا۔ :)
اوہ اچھا!
پتا ہے اگر میں رو لوں پھر سعید نیکسٹ میچ نہیں دیکھنے دیتے اس لیے پھر تھوڑا حوصلہ کرنا پڑتا ہے :sigh:
مقدس تیمور بھائی دیکھتے ہیں کرکٹ؟
 

مقدس

لائبریرین
اوہ اچھا!
پتا ہے اگر میں رو لوں پھر سعید نیکسٹ میچ نہیں دیکھنے دیتے اس لیے پھر تھوڑا حوصلہ کرنا پڑتا ہے :sigh:
مقدس تیمور بھائی دیکھتے ہیں کرکٹ؟
ہاں پر زیادہ نہیں۔۔۔ لولزززز وہ پاکستانی اسپورٹر اور میں انگلینڈ کی۔۔ سو یو کین امیجن ہمارے گھر کا کیا حال ہوتا ہے :rollingonthefloor:
 
Top