پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:سڈنی ون ڈے

پاکستان کی ٹیم 267 رن بنا آؤٹ
آسٹریلیا نے میچ86 رنز اور سیریز بھی اپنے نام کر لی۔

کینگرو ز کھلاڑیوں اور فینز کے علاوہ اظہر مخالفین کو مبارک ہو!!!
 
جس کسی نے پاکستانی ٹیم سے امید لگائی تھی اس بندے کو اکیس توپوں کی سلامی دی جائے گی، توپ کے منہ کے ساتھ بند کر
‏اب وقت آگیا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ساتھ وہ ہی کرنا چاہیے جو
ہٹلر نے اپنے ملک کے ٹیم کے ساتھ کیا تھا
 
فلک شیر

محفلین
وتمت بالخیر
اللہ تعالیٰ اظہر علی صاحب کی قائدانہ ،پاکستانی ٹیم کی فیلڈانہ اور پاکستانی قوم کی امیدانہ صلاحیتوں میں مزید ترقی عطا فرمائے ۔
ھذا ما عندی
 
حافظ عاصم

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔امید ہے کہ اب کوئی پاکستان سے امید نہیں لگائے گا اور اگلا میچ نہیں دیکھے گا۔۔۔لیکن کیا کریں۔۔۔پاکستانیوں کی یادداشت بڑی کمزور ہے اور وہ اگلے میچ کو بھی ایسے دیکھیں گے کہ جیسے کوئی معجزہ ہو جائے گا
 
حسیب

بھائی ہم لوگ تو ایک گیم کو گیم کے طور پر ہی لیتے ہیں گیم میں ہار جیت چلتی رہتی ہے

ویسے امید ہے کہ آپ بھی بڑے ذوق و شوق سے اگلا میچ دیکھیں گے
 
ہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔امید ہے کہ اب کوئی پاکستان سے امید نہیں لگائے گا اور اگلا میچ نہیں دیکھے گا۔۔۔لیکن کیا کریں۔۔۔پاکستانیوں کی یادداشت بڑی کمزور ہے اور وہ اگلے میچ کو بھی ایسے دیکھیں گے کہ جیسے کوئی معجزہ ہو جائے گا
بس اک بار اہتمام سے دیکھا تھا پاک ہار گیا تھا تب سے اب تک فٹبال دیکھ لیتا ہوں مگر کرکٹ بالکل بھی نہیں ۔۔۔
 
تُسی چنگے رہ گئے او 8)
سچ میں بہت دکھ ہواتھا۔۔میچ تو انہوں نے ہارنا ہی تھا ہمیں اپنے وقت کے ضیاع کا زیادہ دکھ ہوا۔۔کہ انہیں ہم نے اپنا قیمتی وقت دیا اور انہوں نے ذرابھی قدر نہیں کی اور اپنے روایتی حریف سے بری طرح ہار گئے ۔۔
 
ہمارے ہی پیسوں سے عیاشیاں کرنے والے ہار کر ایک دوسرے پہ ملبہ ڈال کے بری الذمہ ہو جاتے ہیں اور ہم پھر نئے سرے سے امیدیں لگا لیتے
 
ویسے آسٹریلیا کی محنت پر پانی پھیرنے والے ہمارے شیر ہی ہیں۔ آسٹریلوی بیچارے تو یونہی ساڑھے تین سو ڈر میں بنا گئے یہ جانے بغیر ہی کہ ہم پاکستانی لمبی چھلانگیں نہی مارتے
 
میں محفلین میں سے خوش قسمت ترین انسان ہوں جسے کل کا میچ دیکھنے کا موقع نہیں ملا ۔

بلکہ جان بجھ کے نئیں ویکھیا :D

اظہر علی کے چاہنے والوں کے لیے سرگوشی
ہور کُج ساڈے لائق :LOL:
 
Top