پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:سڈنی ون ڈے

کیا شرجیل وارنر بن پائے گا؟؟؟
کیا بابر اعظم کوہلی والی اننگ کھیل پائے گا؟؟؟
کیا حفیظ یا ملک اپنی کپتانی کا خواب دیکھ پائیں گے؟؟؟
کیا رضوان بیٹنگ میں بھی پرفارم کر کے اپنی جگہ مضبوط کر پائیں گے؟؟؟
کیا عمر اکمل اپنا صدیوں پرانا چھپا ہوا ٹیلنٹ سامنے لا پائیں گے؟؟؟
.
.
.
اگر آپ کو ایک بات کی بھی امید ہے تو دیکھتے رہیے آج کا میچ. :p
حالات تو اس بات کی گواہی دیتے ہیں کہ میچ دیکھنے سے بہتر بندہ گھوم پھر لے، لیکن گھومنے پھرنے کے دوران بھی تو دل و دماغ میچ کی طرف ہونا ہے تو بہتر ہے بندہ میچ ہی دیکھ لے۔ :)
 
حالات تو اس بات کی گواہی دیتے ہیں کہ میچ دیکھنے سے بہتر بندہ گھوم پھر لے، لیکن گھومنے پھرنے کے دوران بھی تو دل و دماغ میچ کی طرف ہونا ہے تو بہتر ہے بندہ میچ ہی دیکھ لے۔ :)
اسی لیے شاہ پور ڈیم کی طرف روانگی ہے. :p
 
فرقان احمد

محفلین
توقعات کا مکمل طور پر ترک کیے جانا
اور

ٹیم کو کسی لائق نہ سمجھے جانا

جب درج بالا شرائط پوری ہو جائیں تو اُس دن پاکستانی ٹیم سے معجزے کی توقع رکھے جانا بے کار نہیں!

نسخہ ہائے بےمرادی، صفحہ 53
 
جب بھارت ۳۵۰ رنز چیس کر سکتا ہے تو پاکستان کیوں نہیں؟
کیونکہ پاکستان کے پاس ویرات کوہلی، دھونی، شرما، راہول، یادو، پانڈیا جیسے بلے باز نہیں ہیں۔ اور پھر انڈیا نے اپنے ہی ملک میں کھیل کر اتنے رنز چیز کیے ہیں جبکہ پاکستان آسٹریلیا کی سر زمین پر کھیل رہا ہے۔
 
arifkarim

معطل

اگر رن ریٹ برقرار رکھیں تو کوئی مشکل نہیں
 
Top