پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:سڈنی ون ڈے

Wasiq Khan

محفلین
آسٹریلیا نے پاکستان 354 رنز کا ٹارگٹ دیا ہے۔۔۔
جوکہ نامکمن تو نہیں لیکن مشکل ضرور ہے پاکستان کے لیے۔۔۔۔۔
اب دیکھتے ہیں پاکستان کیا کرتا ہے۔۔۔۔۔
 
کیا شرجیل وارنر بن پائے گا؟؟؟
کیا بابر اعظم کوہلی والی اننگ کھیل پائے گا؟؟؟
کیا حفیظ یا ملک اپنی کپتانی کا خواب دیکھ پائیں گے؟؟؟
کیا رضوان بیٹنگ میں بھی پرفارم کر کے اپنی جگہ مضبوط کر پائیں گے؟؟؟
کیا عمر اکمل اپنا صدیوں پرانا چھپا ہوا ٹیلنٹ سامنے لا پائیں گے؟؟؟
.
.
.
اگر آپ کو ایک بات کی بھی امید ہے تو دیکھتے رہیے آج کا میچ. :p
 
Top