پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
پاکستان|33|142|چار|30۔4|00۔7|119

اوسط خاصی کم ہے۔

انڈیا کے یہاں 173 اسکور تھے اور ان کے چار کھلاڑی آؤٹ تھے۔
 
میم نون

محفلین
انشاء اللہ اب گیم کو تھوڑا تیز کریں گے تو حدف ابھی اتنا مشکل نہیں ہے :)

اللہ پاکستان کو کامیابی عطا فرمائے، آمین ثم آمین
 
شمشاد

لائبریرین
34ویں اوور کی پہلی ہی گیند پر عمر اکمل کو ہربھجن سنگھ نے بولڈ کر دیا۔

پاکستان کے لیے مشکل کھڑی ہو گئی۔
 
شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
پاکستان|34|144|پانچ|23۔4|31۔7|117

عمر اکمل کے بعد عبد الرزاق میدان میں۔

انڈیا کے یہاں 177 اسکور تھے اور ان کے چار کھلاڑی آؤٹ تھے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
پاکستان|35|146|پانچ|17۔4|66۔7|115

مصباح تو بہت ہی آہستہ کھیل رہا ہے۔ 30 گیندوں پر صرف 10 اسکور بنائے ہیں۔

انڈیا کے یہاں 182 اسکور تھے اور ان کے چار کھلاڑی آؤٹ تھے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
پاکستان|36|148|پانچ|11۔4|07۔8|113

عبد الرزاق کی بجائے آفریدی کو خود آنا چاہیے تھا۔

انڈیا کے یہاں 185 اسکور تھے اور ان کے چار کھلاڑی آؤٹ تھے۔
 
شمشاد

لائبریرین
آخری امید اب موجودہ جوڑی مصباح اور آفریدی سے ہے۔ اگر کچھ دیر ٹک گئے تو امید کی جا سکتی ہے۔ دوسری صورت میں مع السلامہ۔
 
شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
پاکستان|37|152|چھ|10۔4|38۔8|109

انڈیا کے یہاں 187 اسکور تھے اور ان کے پانچ کھلاڑی آؤٹ تھے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top