مریم افتخار
محفلین
بجو! آپ ٹھیک ہیں؟ بہاولپور کے بارے میں بہت زیادہ اطلاعات موصول ہو رہی ہیں لیکن میڈیا کچھ وجوہات کی بنا پر مکمل خاموش ہے۔آگ کے گولے ہم نے بھی دیکھے ہیں ابھی کچھ دیر پہلے۔
بجو! آپ ٹھیک ہیں؟ بہاولپور کے بارے میں بہت زیادہ اطلاعات موصول ہو رہی ہیں لیکن میڈیا کچھ وجوہات کی بنا پر مکمل خاموش ہے۔آگ کے گولے ہم نے بھی دیکھے ہیں ابھی کچھ دیر پہلے۔
پاکستانی میڈیا بہاولپور بارے کچھ نہیں کہے گا۔ سب دنیا وجہ جانتی ہےمیڈیا کچھ وجوہات کی بنا پر مکمل خاموش ہے۔
جانے نہ جانے بس گل ہی نہ جانے، (یا پھر نہ جاننے کی ایکٹنگ کرے ہے).پاکستانی میڈیا بہاولپور بارے کچھ نہیں کہے گا۔ سب دنیا وجہ جانتی ہے
پاکستانی میڈیا بہاولپور بارے کچھ نہیں کہے گا۔ سب دنیا وجہ جانتی ہے
یعنی معاملہ جیم یے شین؟جانے نہ جانے بس گل ہی نہ جانے، (یا پھر نہ جاننے کی ایکٹنگ کرے ہے).
جانے نہ جانے بس گل ہی نہ جانے، (یا پھر نہ جاننے کی ایکٹنگ کرے ہے).
ساقیا یاں لگ رہا ہے چل چلاؤسر پروگرام وڑ چُکا اب کیا آنا دل کا وغیرہ وغیرہ
ویسے اس طرح کے سکرپٹ کی سٹوری تقریباً ہر ایسے سٹینڈ آف کے بعد آتی ہے۔
کاش انسان اپنا نقصان کر نے سے پہلے سبق سیکھے۔یہ ڈرون ایک یا دو دن پہلے لانچ کیے گئے تھے اور کل بہاولپور پہنچے تھے، لیکن الحمد اللہ بروقت روکے گئے۔ یہ خودکش ڈرونز تھے۔ اور ایک بار چالو یا لانچ ہونے کے بعد یہ واپس نہیں جا سکتے ۔ یا تو یہ کہیں جا کر دھماکہ کرتے ہیں یا پھر انہیں ناکارہ بنا دیا جاتا ہے۔
اللہ ہم سب کو ہدایت دے۔ عقلِ سلیم اور دانش عطا فرمائے۔ درست فیصلے کی توفیق دے۔ ہمیں ہمارے حوالے نہ کرے۔ آمین!کاش انسان اپنا نقصان کر نے سے پہلے سبق سیکھے۔
پاکستان رہے گا بھی نہیں ۔پاکستان کو سیز فائر نامی کسی غلطی فہمی میں نہیں رہنا چاہیے۔
چنگا پھڑیا جےعاطف بھائی! جملہ مکمل کر لیجیے۔ دو مطلب نکلتے ہیں خدانخواسطہ
اقتباس کو نظر انداز کرنے کی سزا ملے گی آپ کو ۔چنگا پھڑیا جے