سید عاطف علی
لائبریرین
عاطف بھائی! جملہ مکمل کر لیجیے۔ دو مطلب نکلتے ہیں خدانخواسطہ
ابھی تو کہا کہ مثبت والا مطلب سامنے رکھیے۔اقتباس کو سامنے رکھتے ہوئے۔۔ امید اچھی اور کوشش مثبت رکھنا چاہیے۔
عاطف بھائی! جملہ مکمل کر لیجیے۔ دو مطلب نکلتے ہیں خدانخواسطہ
ابھی تو کہا کہ مثبت والا مطلب سامنے رکھیے۔اقتباس کو سامنے رکھتے ہوئے۔۔ امید اچھی اور کوشش مثبت رکھنا چاہیے۔
ساقیا یاں لگ رہا ہے چل چلاؤ
جب تلک بس چل سکے ساغر چلے
وغیرہ بھی تو
عام مدرسہ:باقی باتوں کے بارے تو علم نہیں لیکن جس مدرسے کی بات ہوتی ہے، کم از کم وہ ایک عام سا مدرسہ ہے جیسا کہ باقی عام مدرسے۔
Dawn learnt that the private seminary during the last week had been evacuated by the local administration, apprehending any Indian assault on it. However, the residents of the seminary’s residential quarters and students were allowed to return just a day before the attack.
پاکستان وہ ملک ہے جہاں اکثر لوگ آج بھی یہ سمجھتے ہیں کہ 1965 کی جنگ 6 ستمبر کو شروع ہوئی جبکہ پاکستان فوج شروع اگست میں حملہ کر چکی تھی اور جنگ ایک ماہ سے جاری تھیپاکستان رہے گا بھی نہیں ۔
امریکہ وہ ملک ہے جہاں اکثر لوگ آج بھی یہ سمجھتے ہیں کہ طالبان امریکہ نے نہیں بنائے ، وہ خود ہی بن گئے تھے۔پاکستان وہ ملک ہے جہاں اکثر لوگ آج بھی یہ سمجھتے ہیں کہ 1965 کی جنگ 6 ستمبر کو شروع ہوئی جبکہ پاکستان فوج شروع اگست میں حملہ کر چکی تھی اور جنگ ایک ماہ سے جاری تھی
مگر وہ جنگ ایل او سی پر یعنی کشمیر کے محاذ پر ہو ئی۔ ہاں البتہ انٹرنیشنل باڈر پر ستمبر سے شروع ہوئی ۔پاکستان وہ ملک ہے جہاں اکثر لوگ آج بھی یہ سمجھتے ہیں کہ 1965 کی جنگ 6 ستمبر کو شروع ہوئی جبکہ پاکستان فوج شروع اگست میں حملہ کر چکی تھی اور جنگ ایک ماہ سے جاری تھی
اس آرٹیکل میں فہم اورمعلومات کی کمی ہے ۔ بڑا سطحی قسم کا آرٹیکل ہے ۔
اس لحاظ سے تو کارگل جنگ ہوئی ہی نہیںمگر وہ جنگ ایل او سی پر یعنی کشمیر کے محاذ پر ہو ئی۔ ہاں البتہ انٹرنیشنل باڈر پر ستمبر سے شروع ہوئی ۔
بلکل ایساہی ہے ۔۔۔۔۔ اگر آپ یہ مان رہے ہیں کہ اگست 1965 میں جنگ ایل او سی پر شروع ہوئی تو آپ کو یہ بھی ماننا پڑے گا کہ ایل او سی کوئی انٹرنیشنل باڈر نہیں بلکہ ایک dispute territory ہے ۔ جہاں چھڑپیں زور کا معمول ہیں ۔ مگر جب آپ انٹرنیشنل باڈر کراس کریں گے تو وہ انٹرنیشنل لاء کی خلاف ورزی ہوگی ۔ اور میرا خیال ہے کہ کارگل بھی dispute territory میں واقع ہے ۔ وہاں جنگ کو جنگ کہنے کے بجائے limited war کہنا زیادہ مناسب ہوگا ۔ جو انٹرنیشنل لاء کے خلاف نہیں جاتی ۔ جبھی دونوں طرف سےخوب پٹاخے پھوڑے جاتے ہیں ۔ اب مجھے نہیں معلوم کہ آپ جنگ کا لفظ کس تناظر میں استعمال کر رہے ہیں ۔اس لحاظ سے تو کارگل جنگ ہوئی ہی نہیں
پھر تو غزہ میں بھی کوئی جنگ نہیں۔ آپ جنگ کو بالکل اپنی مرضی کے معنی دے رہے ہیں۔بلکل ایساہی ہے ۔۔۔۔۔ اگر آپ یہ مان رہے ہیں کہ اگست 1965 میں جنگ ایل او سی پر شروع ہوئی تو آپ کو یہ بھی ماننا پڑے گا کہ ایل او سی کوئی انٹرنیشنل باڈر نہیں بلکہ ایک dispute territory ہے ۔ جہاں چھڑپیں زور کا معمول ہیں ۔ مگر جب آپ انٹرنیشنل باڈر کراس کریں گے تو وہ انٹرنیشنل لاء کی خلاف ورزی ہوگی ۔ اور میرا خیال ہے کہ کارگل بھی dispute territory میں واقع ہے ۔ وہاں جنگ کو جنگ کہنے کے بجائے limited war کہنا زیادہ مناسب ہوگا ۔ جو انٹرنیشنل لاء کے خلاف نہیں جاتی ۔ جبھی دونوں طرف سےخوب پٹاخے پھوڑے جاتے ہیں ۔ اب مجھے نہیں معلوم کہ آپ جنگ کا لفظ کس تناظر میں استعمال کر رہے ہیں ۔
اس مسئلے کا حل کچھ یوں نکل سکتا ہے کہ چھ ستمبر سے پہلے کی جنگ کو جنگِ صغیرہ اور بعد والی کو جنگِ کبیرہ کہہ لیا جائے۔پھر تو غزہ میں بھی کوئی جنگ نہیں۔ آپ جنگ کو بالکل اپنی مرضی کے معنی دے رہے ہیں۔
جھڑپوں اور جنگ میں سکیل اور تسلسل کا فرق ہے۔ آپریشن جبرالٹر میں ہزاروں پاکستانی فوجی انڈین کشمیر میں گئے تھے۔ پھر آپریشن گرینڈ سلیم میں ایک میجر جنرل کی قیادت میں پاکستانی فوج انڈین کشمیر میں کافی دور تک گئی۔ یہ سب 6 ستمبر سے پہلے ہوا