پاکستان اور آسٹریلیا شارجہ میں آمنے سامنے

افلاطون

محفلین
ہا ہا ہا اتنا اعلیٰ میچ دیکھ کے تو قائد اعظم بھی مبارکباد دینے آ گئے۔۔۔

223889_437157799669264_1643028247_n.jpg
 

محمداحمد

لائبریرین
کل کا میچ بہت خوب رہا، آج کل ایسے میچز کم ہی دیکھنے کو ملتے ہیں جب دونوں ٹیمیں جیتنا چارہی ہوں۔ :D

خوش قسمتی سے پاکستان جیت گیا نہ بھی جیتتا تو یہ ایک یاد گار اور سنسنی خیز میچ تھا اور خوب تھا۔
 

ساجد

محفلین
بہت جاندار کرکٹ دیکھنے کو ملی۔ ایک طویل عرصے بعد دونوں ٹیموں کی طرف سے ایسا شاندار کھیل دیکھ کر مزا آ گیا۔ پاکستان کو فتح مبارک ہو۔ پاکستان یہ میچ کھو بھی دیتا تب بھی تعریف کے قابل تھا ۔ اسٹریلیین ٹیم نے بھی بہت اچھی کرکٹ کھیلی۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان بین الاقوامی ٹی20 کا تیسرا اور آخری میچ دبئی میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان تین میچوں کی سیریز میں دو میچ پہلے ہی جیت چکا ہے۔

آج کے میچ کے لیے پاکستان نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
 
Top