پاکستان اور آسٹریلیا شارجہ میں آمنے سامنے

شمشاد

لائبریرین
آخری اوور میں جیتنے کے لیے آسٹریلیا کو 11 اسکور کی ضرورت ہے۔
عبد الرزاق آخری اوور کروائیں گے۔
 
عبدالرزاق کو قربانی کا بکرا بنایا گیا۔
دیکھنا یہ ہے کہ آسٹریلوی اوپنر سپر اوور میں اجمل یا گل کا کیا حشر کرتے ہیں۔
 
Top