پاکستان اور آسٹریلیا شارجہ میں آمنے سامنے

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی ہوئی ہے کہ سہیل تنویر کی جگہ یاسر عرفات کو لایا گیا ہے۔

آسٹریلوی ٹیم میں ایک تبدیلی ہوئی ہے کہ ڈیوڈ ہسے کی جگہ گلن میکسویل کو لایا گیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج ثانیہ مرزا نے شعیب کو بہت زبردست ڈانٹ پلانی ہے۔ کہ اس نے پہلے ہی اوور میں تین چھکوں کے ساتھ 20 اسکور دیئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ادھر رضا حسن نے چھکوں کی سیل لگائی ہوئی ہے۔ وہ بھی تین چھکوں کے مدد سے 19 اسکور دے چکا ہے۔
 
Top