پاکستان اور آسٹریلیا شارجہ میں آمنے سامنے

شمشاد

لائبریرین
آج تو کوئی بھی گیند باز کامیاب نہیں ہو رہا اور ایسا لگ رہا ہے کہ آسٹریلوی کھلاڑیوں کو کرکٹ کی گیند فٹ بال کے برابر نظر آ رہی ہے۔
محمد حفیظ نے اپنے دوسرے اوور میں 11 اسکور دیئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آسٹریلیا نے مقررہ 20 اوور میں 7 کھلاڑیوں کے نقصان پر 168 اسکور بنائے۔

12 چھکے اور 5 چوکے، آج تو ساری کسر نکال دی انہوں نے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آسٹریلیا کی ٹی20 کی یہ سب سے بڑی opening partnership تھی۔

انہوں نے 4۔10 اوور میں 111 اسکور بنائے جبکہ آخری 2۔9 اوور میں صرف 57 اسکور بنائے۔
Australia made 57 for 6 in 9.2 overs after the opening partnership was broken. Remarkable hitting from Warner and Watson, and remarkable fightback from Pakistan. Ajmal tormenting Australia till the very end of this tour then
 

شمشاد

لائبریرین
آج ثانیہ مرز ا نے شعیب ملک کی ٹھیک ٹھاک کُٹ لگانی ہے۔ صرف تین گیندیں کھیلیں اور بغیر کوئی اسکور بنائے بولڈ ہو گیا۔

گیند بازی میں بھی ایک ہی اوور کرایا اور 20 اسکور دیا۔
 
Top