پاکستانی کرکٹ ٹیم نیدر لینڈ کے دورے پر

شمشاد

لائبریرین
پاکستان کی کرکٹ ٹیم آج سے نیدرلینڈ کا6 روزہ دورہ کررہی ہے۔
پاکستانی ٹیم نیدرلینڈ سے تین ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے گی۔

پہلا میچ آج 16 اگست کو، دوسرا میچ 18 اگست کو اور تیسرا اور آخری میچ 21 اگست کو کھیلا جائے گا۔

آج کا میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر دو بجے شروع ہو گا۔
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
پاکستان کی پہلی وکٹ 10 کے مجموعی اسکور پر گری۔
امام الحق ایل بی ڈبلیو ہو گئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس وقت 16 اوور کے اختتام پر پاکستان کا مجموعی اسکور ایک وکٹ کےنقصان پر 60 ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
178 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی دوسری وکٹ گر گئی۔

Babar Azam c Cooper b van Beek 74 (85b 6x4 1x6) SR: 87.05
 

شمشاد

لائبریرین
196 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی تیسری وکٹ گر گئی۔

Fakhar Zaman run out (de Leede/†Edwards) 109 (109b 12x4 1x6) SR: 100
 

شمشاد

لائبریرین
212 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی چوتھی وکٹ گر گئی۔

Mohammad Rizwan lbw b de Leede 14 (17b 0x4 1x6) SR: 82.35
 

شمشاد

لائبریرین
243 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی پانچویں وکٹ گر گئی۔

Khushdil Shah c Cooper b van Beek 21 (18b 1x4 1x6) SR: 116.66
 

شمشاد

لائبریرین
امید تو یہی ہے کہ پاکستانی ٹیم 300 کے قریب اسکور کرنےمیں کامیاب ہو جائے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
266 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی چھٹی وکٹ گر گئی۔

Mohammad Nawaz c Kingma b de Leede 4 (9b 0x4 0x6) SR: 44.44
 

شمشاد

لائبریرین
میزبان ٹیم کی 7 کے مجموعی اسکور پرپہلی وکٹ گر گئی۔

Max O'Dowd lbw b Naseem Shah 1 (4b 0x4 0x6) SR: 25
 

شمشاد

لائبریرین
میزبان ٹیم نے 47 اوور میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 273 اسکور بنائے ہیں۔
ان کو جیتنےکےلیے 3 اوور میں 42 اسکور کی ضرورت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
280 کے مجموعی اسکور پر میزبان ٹیم کی 7ویں وکٹ گر گئی۔

Logan van Beek c Mohammad Nawaz b Haris Rauf 28 (24b 3x4 0x6) SR: 116.66
 

شمشاد

لائبریرین
مبارک ہو پاکستان نے پہلا میچ 16 اسکور سے جیت لیا۔

اس میں کوئی شک نہیں کہ نیدرلینڈ نے پاکستان جیسی مضبوط ٹیم کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور صرف 16 اسکور سے میچ ہارا۔
 
Top