پاکستانی کرکٹ ٹیم نیدر لینڈ کے دورے پر

شمشاد

لائبریرین
197 پرمیزبان ٹیم کے سب کھلاڑی آؤٹ

ابھی 4 گیندیں باقی تھیں۔

Aryan Dutt b Mohammad Wasim 5 (3b 1x4 0x6) SR: 166.66
 

شمشاد

لائبریرین
مبارک ہو پاکستان کی جیت

اس کے ساتھ ساتھ پاکستان نے نیدرلینڈکو وائٹ واش کردیا۔
 

عظیم

محفلین
میرا تو دل ہے کہ عامر خان کی فلم لگان میں جس طرح جیت کا اعلان کیا جاتا ہے اسی طرح یہاں بھی کروں

ہم جیت گئے۔۔۔۔۔۔ہم جیت گئے!!!!!🤣
 
Top