پاکستانی کرکٹ ٹیم نیدر لینڈ کے دورے پر

شمشاد

لائبریرین
58 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی دوسری وکٹ گر گئی۔

Fakhar Zaman b van Beek 26 (43b 4x4 0x6) SR: 60.46
 

عظیم

محفلین
کہیں ایسا نہ ہو کہ جیسا بنگلا دیش اور پاکستان کے ایک میچ کے بارے میں مشہور ہے کہ پاکستان وہ میچ جان بوجھ کر ہارا تھا تاکہ بنگلا دیش کو ٹیسٹ کیپ مل جائے، اس میچ میں بھی کوئی اس طرح کا معاملہ نہ ہو، فکسنگ پر یقین تو آتا نہیں لیکن سننے میں تو آتا رہتا ہے
 

عظیم

محفلین
ادھر پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہونے والے مقابلے میں بھی دونوں جانب کے مین باؤلرز کھیل نہیں پائیں گے، ہماری طرف سے شاہین شاہ آفریدی اور ہندوستان کی جانب سے جسپرت بمرا، آج کل اسی میچ کا انتظار ہو رہا ہے
 

عظیم

محفلین
پاکستان کا موجودہ اسکور 135 چار کھلاڑیوں کے نقصان پر اور 35 اوورز کا کھیل مکمل ہو چکا ہے!
 

عظیم

محفلین
بابر اعظم کو ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں پہلی پوزیشین کو اور مضبوط بنانے کے لیے ایک بڑا اسکور کرنا چاہیے
 

شمشاد

لائبریرین
46 اوور کے اختتام پر پاکستان نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 189 اسکور بنائے تھے۔

بابر اعظم کی بہت اچھی بیٹنگ 91 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ ہوئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
191 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی 7ویں وکٹ گر گئی۔

Mohammad Nawaz c van Beek b de Leede 27 (35b 1x4 2x6) SR: 77.14
 

شمشاد

لائبریرین
192 کے مجموعی اسکور پر 8 وکٹ بھی گئی۔

Mohammad Wasim c †Edwards b de Leede 11 (14b 0x4 1x6) SR: 78.57
 

شمشاد

لائبریرین
206 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی 9ویں اور 10 وکٹ گر گئی۔

Zahid Mahmood run out (†Edwards/Kingma) 9 (7b 0x4 1x6) SR: 128.57

Naseem Shah c van Beek b Kingma 3 (9b 0x4 0x6) SR: 33.33
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان کی پوری ٹیم 206 اسکور بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

ابھی 50 اوور پورے ہونے میں دو گیندیں باقی تھیں۔
 

عظیم

محفلین
اس سیریز میں پہلی بار نیدرلینڈ کی ٹیم کی جیت کے چانسز 49% نظر آرہے ہیں۔ ورنہ گزشتہ دونوں میچوں میں زیادہ سے زیادہ 7% تک گئے ہوں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میزبان ٹیم کی پہلی وکٹ 10 کے اسکور پرگر گئی۔

Max O'Dowd c Agha Salman b Naseem Shah 3 (11b 0x4 0x6) SR: 27.27
 

شمشاد

لائبریرین
26 کے اسکور پر میزبان ٹیم کی دوسری وکٹ گر گئی۔

Musa Ahmed b Naseem Shah 11 (21b 0x4 0x6) SR: 52.38
 

عظیم

محفلین
ٹی کوپر اور ایڈروڈز دو اچھے پلئیر معلوم ہوئے ہیں، اگر ان دونوں کی وکٹیں حاصل کر لی جائیں تو پاکستان کے چانسز مزید بڑھ جائیں گے
 

عظیم

محفلین
نیدرلینڈ 30 اوورز کے اختتام پر 108 رنز بنا چکی ہے اور اس کے صرف 3 کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں!
 
نازک صورتحال ہے بھئی یہا ں تو
207 رنز کے تعاقب میں ڈچ ٹیم نے 42 اوورز کے اختتام پر 155 رنز جوڑ لئے ہیں 5 وکٹوں کے نقصان پر

ابھی آخری 48 گیندوں میں 52 رنز درکار ہیں

ٹام کوپر جی کو فی الفور پویلین رسید کرنا ہوگا
 
Top