متفرق پائتھون گپ شپ کارنر

محب علوی نے 'پائتھون' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 18, 2018

  1. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,618
    موڈ:
    Cool
    آپ مجھ پر جھوٹ بولنے کا الزام تونہیں لگارہی ہیں!
     
  2. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    اچھا یہ بتائیں کہ ہوم ورک کہاں تک کر لیا ہے آپ نے؟ :)
     
  3. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,618
    موڈ:
    Cool
    جی پڑھا۔ سب سے پہلا حرف پائتھون ہے۔ آپ بھی چیک کرلیں۔
     
  4. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    میں اچھی خاصی معصوم بندی ہوں، پتا نہیں صبح سے سب کو کیا ہوگیا ہے! :nailbiting:
     
    • متفق متفق × 1
  5. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    :)
    اور ہم پائتھون کے سٹوڈنٹس! :)
     
    • متفق متفق × 1
  6. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    یہ تو ہے ، میں نے بھی اس لیے ہی پائتھون کورس کو سست رکھا ہے کہ سالگرہ کے ساتھ زیادہ نہ ٹکرائے گو ٹکرائے بغیر رہ نہیں رہا۔

    پرانے طالب علموں میں سے نیرنگ خیال کے آنے کی دیر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  7. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    بور تو میں زندگی میں کبھی نہیں ہوئی (سوائے اس وقت کے جب غلطی سے کہیں مہمان چلی جاؤں!) اور پائتھون تو مَزیدار جمع مفید چیز ہے! :)
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 18, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    کنفیوژن بس یہی ہے کہ یہ فارمولے یاد کیسے رکھنے ہیں، یہ تو ایک حرفی غلطی سے بھی چلنے سے محتاج ہو جاتے ہیں. میرا تو کوئی حافظہ وغیرہ بھی نہیں ہے اور پھر یہ عام زندگی میں استعمال بھی نہیں کرتے. :)
     
  9. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    پرانے طالب علم لفظ میں نین بھیا ہی چھپائے ہوئے تھے ہم نے! (یعنی ٹیگ وغیرہ) :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. عندلیب راجہ

    عندلیب راجہ محفلین

    مراسلے:
    329
    مجھے تو یہ کافی بور لگ رہا ھے فی حال
     
  11. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,618
    موڈ:
    Cool
    یعنی ایسا ہی ہتھیار آپ نے دوسروں پر بھی استعمال کیا ہے؟
    By the way آپ سچ میں اچھی خاصی معصوم بندی ہیں۔ شدید متفق۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    جب رات کو نیند نہ آ رہی ہو تو کہتی ہوں خود کو کہ آؤ بچو پائتھون پائتھون کھیلیں!
    پھر جتنے لیکچرز اپلوڈ ہو چکے ہوں ایک ہی ہلے میں کمانڈ لائن پر رن کر کر کے دیکھتی ہوں اور ساتھ ساتھ سوال بناتی جاتی ہوں جس میں کنفیوژن ہو. اس کے بعد ہنسی خوشی رہنے لگ جاتی ہوں! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    ارے نہیں! ہم تو شاہ فہد کو یاد فرما رہے تھے! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,618
    موڈ:
    Cool
    میں نے" سٹرنگ" والا سبق پڑھ لیا ہے۔ میری رفتار ذرا زیادہ ہی آہستہ ہے۔
     
  15. سید رافع

    سید رافع محفلین

    مراسلے:
    1,267
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آپ لوگ ، udemy.com ، udacity.com ، coursera.com اور یوٹیوب پائتھون سیکھنے کے کیوں استعمال نہیں کرتے؟
     
  16. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,594
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    پائتھون کے لیے کون سا سی پی یو ٹھیک رہے گا؟
     
  17. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,391
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    السلام علیکم،

    اس لڑی کا عنوان دیکھ کافی کچھ یاد آ گیا۔ سو مجبوراً محفل پر لاگ ان ہو نا ہی پڑا۔ :)
     
    • زبردست زبردست × 2
  18. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,594
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    خوش آمدید محمد احمد بھائی آپ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    وعلیکم السلام. خوش آمدید محمد احمد بھائی!! کہاں چلے گئے تھے آپ!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. سید رافع

    سید رافع محفلین

    مراسلے:
    1,267
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کوئی سا بھی۔ مثلا کوئی بھی لیپ ٹاپ۔ بلکہ اب تو پائتھون آن لائن بھی استعمال اور رن کر سکتے ہیں۔ یعنی نہ ہلدی لگے نہ پھٹکری اور رنگ بھی چوکھا۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2

اس صفحے کی تشہیر