متفرق پائتھون گپ شپ کارنر

محب علوی نے 'پائتھون' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 18, 2018

  1. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,483
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    پائتھون کورس میں پچھلی دفعہ خوب گپ شپ ہوئی تھی اور سیکھنے سکھانے کے ساتھ ساتھ ہنسی مذاق کا بھی بھرپور دور چلا تھا۔
    ایک دیرینہ دوست اور پائتھون کورس کے پرانے ساتھی نیرنگ خیال کا گلہ بھی ہے کہ پائتھون کے پرانے دوستوں کو اس دفعہ بھلا دیا گیا۔ یہ دھاگہ انہیں یاد کرنے کی بھی ایک صورت ہے اور پرانے دھاگوں کی روداد بھی اس میں بیان ہو سکتی ہے۔

    اس میں متعلقہ اور غیر متعلقہ ہر قسم کی گفتگو ہو سکتی ہے۔ اس لیے کھل کر رائے کا اظہار کریں کہ اظہار رائے پر کوئی پابندی نہیں۔
     
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,483
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    مریم افتخار اور م حمزہ یہاں صرف پسند کرنے سے کام نہیں چلے گا بلکہ اس گوشے کو آباد کرنا ہے۔ :ROFLMAO:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    چلیں م حمزہ بھائی سٹول پہ کھڑے ہو جائیں، میں آپ کو جھنڈیاں پکڑاتی جاتی ہوں، لگاتے جائیں!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    سالگرہ اور پائتھون کورس ایک ساتھ ہیں اس میں نشانیاں ہیں اور تو اور گوشہ بھی تو آباد کرنا ہے. پرانے طالب علم تو لارے لگا کر چلے گئے اور اب دور دور تک نظر نہیں آتے!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,610
    موڈ:
    Cool
    جی حاضر ہوں۔ یہی کیا کم ہے سٹول مل رہا ہے۔ بینچ سے تو مجھے کب کا ہٹایا گیا تھا۔
     
  6. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    ہا ہائے! کس بینچ سے ہٹایا آپ کو اور کس نے؟ کب؟ کہاں؟ کیوں؟ کیسے؟
     
  7. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,610
    موڈ:
    Cool
    اتنے سارے سوال!
     
  8. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,610
    موڈ:
    Cool
    الگ الگ پوچھا جاتا تو چھ مراسلے بن جاتے۔
     
  9. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    جی جی. مراسلے بڑھانے اور اپنے بھائی کو تھکانے کی سازش وغیرہ! :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    تو الگ الگ جواب دیں نا!
     
  11. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    اگر میں نے کاف کی فیملی کے سارے سوالیہ الفاظ الگ الگ مراسلوں میں لکھنے شروع کیے تو پھر گوشے کو بھی گنتی کا کھیل سمجھ لیا جانا ہے، سمجھا کریں نا! :)
     
  12. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,610
    موڈ:
    Cool
    پڑھائی کے دوران اسی لئے فیل ہوتا تھا۔ کیوںکہ سوالنامہ دیکھ کر ہی مجھے غشی آتی تھی۔
     
  13. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    میں کیسے مان لوں کہ آپ فیل ہوتے تھے؟ ہیں؟ :cool:
     
  14. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,610
    موڈ:
    Cool
    چلئے آپ یہ بتائیے کہ آپ کو پائتھون کیسا لگ رہا ہے؟
     
  15. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,610
    موڈ:
    Cool
    مزہ آرہا ہے یا بوریت ہورہی ہے؟
     
  16. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,610
    موڈ:
    Cool
    کوئی کنفیوژن تو نہیں ہوریا ہے؟
     
  17. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,610
    موڈ:
    Cool
    اوراسباق کی رفتار کے ساتھ آپ کیسے نمٹ لیتیں ہیں؟
     
  18. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,610
    موڈ:
    Cool
    آپ تو یونیورسٹی میں زیر تعلیم بھی ہو۔ کیسے منیج کر لیتیں ہیں آپ؟
     
  19. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,610
    موڈ:
    Cool
    ضرور جواب دوں گا۔ لیکن پہلے پائتھون کے متعلق تھوڑی سی بات چیت۔
    تاکہ ہمارے استادِ محترم یہ نہ سمجھ لیں کہ شاگردوں کو پڑھنے سے کوئی دلچسپی ہی نہیں۔
     
  20. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    آپ نے ابتدائیہ بین السطور نہیں پڑھا؟
     

اس صفحے کی تشہیر