پائتھون کہانی (راوی نیرنگ خیال)

محمد بلال اعظم

لائبریرین
بلال ، دو عدد سپاریاں ہیں تمہاری ۔

ایک نیرنگ خیال کی اسپیشل سفلی ٹاسک فورس اور دوسری دی گئی ہے گوالمنڈی میں پہلوان بھولا بھالا کو :p
نیرنگ خیال والی تو چلو چلے گی لیکن بھولا بھالا میرے خیال میں کچھ زیادہ ہی بھولا بھالا ہے، مجھے ڈر لگ رہا ہے:p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بلال ، دو عدد سپاریاں ہیں تمہاری ۔

ایک نیرنگ خیال کی اسپیشل سفلی ٹاسک فورس اور دوسری دی گئی ہے گوالمنڈی میں پہلوان بھولا بھالا کو :p
محفلی منے کے نام سفلی طاقتوں کی طرف سے اہم پیغام

منے تیری سپاری ہم تک پہنچ گئی ہے۔ ثبوت کے طور پر تصویر بھیج رہا ہوں۔
IMAG1321_zps45a1cdee.jpg
 
محمداحمد

لائبریرین
جی بجا فرمایا خود کو ہی یاد دہانی کروا کر اپنی نااہلی کا ثبوت بھی فراہم کیا ہے :) اگلی قسط آپ چھٹیوں کے بعد کیوں نہیں رکھ لیتے:battingeyelashes:
اچھا۔۔۔! یعنی آپ کو چھٹیوں کا پتہ ہے۔ ٹھیک ہے اتنی خبر تو رکھنی ہی چاہیے۔ :)
 
محمداحمد

لائبریرین
ویسے اتنی دھمکیوں کے باوجود مشاءاللہ منے کی استقامت دیدنی ہے۔ :)

یعنی منا کافی سخت جان ہے اور سپاریوں کی طلب اور رسد سے منے پر کوئی خاص فرق پڑتا نظر نہیں آرہا۔ :D
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ دس سال پہلے بھی کسی نے منے کی سپاری دی تھی۔ حد ہے یہ کونسا جنم ہے منے کا :p
منا دس سال پہلے بھی منا تھا۔ :devil:
اس وقت بھی کافی لوگ اس سے تنگ تھے۔ تب اس پر عمل کر اسکے ذہن سے عملیات کا بھوت اتارا تھا۔ اب شاعری کا اتارنا پڑے گا۔ :devil3:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ویسے اتنی دھمکیوں کے باوجود مشاءاللہ منے کی استقامت دیدنی ہے۔ :)

یعنی منا کافی سخت جان ہے اور سپاریوں کی طلب اور رسد سے منے پر کوئی خاص فرق پڑتا نظر نہیں آرہا۔ :D
اتنی سپاریوں کے باوجود منے کا رقص ابلیس جاری۔ کیا منا یہ رقص ابلیس جاری رکھ پائے گا۔ :twisted:
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
بھولے بھالے کو کون نہیں جانتا بس تمہی بے خبر ہو ، بہرحال اب ہوشیار رہنا ، اسپیشل سفلی ٹاسک فورس کو بھی سپاری موصول ہو گئی ہے۔ :D
آپ سے رابطے میں رہا تو یقینا بے خبر نہیں رہوں گا:p
ویسے اتنی دھمکیوں کے باوجود مشاءاللہ منے کی استقامت دیدنی ہے۔ :)

یعنی منا کافی سخت جان ہے اور سپاریوں کی طلب اور رسد سے منے پر کوئی خاص فرق پڑتا نظر نہیں آرہا۔ :D
بس جی آپ کا ساتھ چاہیے محفل پہ;)
منا دس سال پہلے بھی منا تھا۔ :devil:
اس وقت بھی کافی لوگ اس سے تنگ تھے۔ تب اس پر عمل کر اسکے ذہن سے عملیات کا بھوت اتارا تھا۔ اب شاعری کا اتارنا پڑے گا۔ :devil3:
نیرنگئ سیاستِ دوراں تو دیکھیے
منزل انہیں ملی جو شریکِ سفر نہ تھے
 
ہاہاہاہاہاہا
میں انہی خطوط پر سوچ رہا تھا کہ یہ منے کا پہلا جنم نہیں ہے ، پہلے بھی لوگ منے کا نام لے کر ڈراتے ہوں گے کہ

بیٹا ، سکون کرو اور ناچنے کی کوشش نہ کرنا ورنہ منا آ جائے گا اور جو رقص ہوگا وہ یاد کرکے زندگی بھر کانپا کرو گے۔

یہ اسپیشل سفلی ٹاسک فورس کیا پنجاب پولیس کی تربیت یافتہ ہے ، دس سال بعد سپاری کا جواب بھیج رہے ہیں۔ :p
 
میرا خیال ہے کہ دھاگے کا عنوان "منا کہانی۔۔۔راوی نیرنگ خیال" ہونا چاہیے۔
 
آپ سے رابطے میں رہا تو یقینا بے خبر نہیں رہوں گا:p

بس جی آپ کا ساتھ چاہیے محفل پہ;)

نیرنگئ سیاستِ دوراں تو دیکھیے
منزل انہیں ملی جو شریکِ سفر نہ تھے

یا الہی خیر،

رقص وحشت پھر شروع ہوا چاہتا ہے ۔

سفلی فورس !!!!!!!!!!!!!!!!!!!
بھولا بھالا !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
کوئی تو پہنچو :hurryup:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہا
میں انہی خطوط پر سوچ رہا تھا کہ یہ منے کا پہلا جنم نہیں ہے ، پہلے بھی لوگ منے کا نام لے کر ڈراتے ہوں گے کہ

بیٹا ، سکون کرو اور ناچنے کی کوشش نہ کرنا ورنہ منا آ جائے گا اور جو رقص ہوگا وہ یاد کرکے زندگی بھر کانپا کرو گے۔

یہ اسپیشل سفلی ٹاسک فورس کیا پنجاب پولیس کی تربیت یافتہ ہے ، دس سال بعد سپاری کا جواب بھیج رہے ہیں۔ :p
پنجاب پولیس۔۔ آپکی جان و مال کی حفاظت کرتی ہے۔ سپاریاں نہیں لیتی۔ نہیں یقین تو انکی گاڑیوں پر لکھا جملہ پڑھ لیجیئے۔ :p

منے کے مختلف جنم کے نام سے شاعر کہانی لکھے گا۔ (y)
 
Top