پائتھون کہانی (راوی نیرنگ خیال)

سیما علی

لائبریرین
اب وہ دونوں وہاں پر پائتھون کے ساتھ کھیل کود میں مصروف تھے کہ اک @ننھی بچی بھی وہاں آدھمکی۔ پہلے پہل تو وہ اسے کھلونا سمجھی۔ مگر جب اس نے جب موذی کے ساتھ ان دونوں کی انسیت دیکھی تو اسے احساس ہوا کہ یہ موذی ان دونوں کے لیئےبہت مقدس ہے۔ اس کا ادراک ہوتے ہی اسے نت نئی شرارتیں سوجھنے لگیں۔ اور وہ اس مقدس موذی کو دور دور سےتنگ کرنے لگی۔ اس بالکی کی ان حرکتوں سے یہ دونوں بہت پریشان ہوگئے۔ موذی بھی شدید ناراض تھا کہ اسکے تقدس کو پامال کیا جا رہا ہے۔ اور یہ دونوں نام نہاد دوست کوئی سدباب کرنے سے قاصر ہیں۔
بھگا بھگا کے پڑھوانے کا ہنر صرف آپکو oiی آتا ہے ۔
کیا نوادرات چھپا رکھے ہیں ۔۔۔🌟🌟🌟🌟🌟
 
Top