پائتھون کہانی (راوی نیرنگ خیال)

نیرنگ خیال

لائبریرین
کیا خوبصورت تحریر ہے۔ بہت مزہ آیا پڑھ کر۔ اب اگلی قسط کا انتظار رہے گا۔ ظفری بھائی والا انتظار نہیں ہونا چاہیے۔

اور یہ دھاگہ تو ایسا بھاگا ہے جیسے بنانا نیوز نیٹ ورک میں رحمان ملک کے پیچھے انٹرویو لینے والا بھاگتا ہے۔
بہت شکریہ شمشاد بھائی۔۔ یہ اب پائتھون کے مہتمم پر منحصر ہے کہ وہ کہانی کے لیئے کتنا مواد مہیا کرتے ہیں :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
وعلیکم السلام فرحت ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اچھی ہوں۔۔آپ کیسی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟
بے فکر رہیں پائتھون سے نہ ڈریں
پائتھون کے ساتھ جو کیا جا رہا ہے اب وہ محفلین سے ڈرتا ہے :)
الحمد اللہ۔ میں بھی ٹھیک۔ شکریہ امید :)
پائتھون نے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہئیے۔ اسے لگ پتہ جائے گا کہ کن سے پالا پڑا ہے :jokingly:
 

محمداحمد

لائبریرین
پائتھون کو سمجھے بنا اس تحریر سے لطف اندوز ہونا کیا میرا کمال ہے یا اس تحریر کا؟؟؟:D

اگر آپ پائتھون کو سمجھ جاتی تو شاید اس تحریر سے لطف اندوز ہونا مشکل ہو جاتا کہ اس کا ڈسا ہنسنا نہیں مانگتا۔ :)

آپ کا کمال ہے کہ سمجھ اور لطف اندوز ہونے کے لیے پائتھون کی ضرورت نہیں ہوتی۔ :)

متفق :) :)
 
Top