ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

6rjE4.jpg
 

محمداحمد

لائبریرین
معرکے سے پہلے آج ایک اور معرکہ ہو رہا ہے۔
1:30 منٹ پہ پاکستان بمقابلہ ہندوستان (وارم اپ میچ) براہ راست صرف پی ٹی وی سپورٹس پر۔

:)
یہ میچ دونوں ٹیموں کے لئے "گربہ کشتن روزِ اول" کی سی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ چونکہ آفیشل میچ نہیں ہے تو شاید پاکستان جیت جائے ورنہ تو۔۔۔۔ میچ جیتنا معاہدے کی خلاف ورزی ہی ہوتی ہے۔
 
Top