ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

اشتیاق علی

لائبریرین
پاکستان نے یہ وارم اپ میچ جیت لیا۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ ٹیم آئندہ میچوں میں اس سے بھی اچھی پرفارمنس دکھائے۔ اور یہ ٹائٹل اپنے نام کروا کر آئے۔ آمین۔
 

محمداحمد

لائبریرین
نہاری اور پائے ہارنے کی مبارکباد۔۔۔ ۔:eek:

نہاری اور پائے کا ذکر بار بار نہ کریں یار۔۔۔۔! :oops: ویسے انیس بھائی تو ہار کر بھی نہاری کھانے والوں میں شامل تو ہوں گے نا! :p

ویسے انیس بھائی اگرپورا ورلڈ کپ ایسے ہی گزرا تو یا تو آپ کھا کھا کر موٹے ہو جائیں گے یا کھلا کھلا کر دبلے۔۔۔! :D
 
نہاری اور پائے کا ذکر بار بار نہ کریں یار۔۔۔ ۔! :oops: ویسے انیس بھائی تو ہار کر بھی نہاری کھانے والوں میں شامل تو ہوں گے نا! :p

ویسے انیس بھائی اگرپورا ورلڈ کپ ایسے ہی گزرا تو یا تو آپ کھا کھا کر موٹے ہو جائیں گے یا کھلا کھلا کر دبلے۔۔۔ ! :D
محمداحمد بھائی کھانے کے چانس کوسوں دور تک نظر نہیں آتے۔۔۔۔۔
ویسے ہی دبلا ہوں کھلا کھلا کر جانے کیا ہوگا۔۔۔۔:(
 

شمشاد

لائبریرین
ایک بندے نے دوسرے سے سو روپے کی شرط لگائی کہ میں اپنی آنکھ کو کاٹی کر سکتا ہوں۔

دوسرے نے سوچا کہ کیسے ہو سکتا ہے کہ کوئی آدمی اپنی آنکھ کو کاٹی کر سکے۔ اس نے خوشی خوشی سو روپے کی شرط لگا لی۔

پہلے بندے نے اپنی نقلی آنکھ نکالی، اس کو کاٹی کر کے واپس لگائی اور بولا، نکالو سو روپے۔

تھوڑی دیر بعد پہلا بندہ کہنے لگا، میں چاہتا ہوں، تم اپنے سو روپے واپس جیت لو۔ میں تم سے شرط لگاتا ہوں کہ میں اپنی دوسری آنکھ کو بھی کاٹی کر سکتا ہوں۔

دوسرے بندے نے سوچا یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ اس کی دونوں آنکھیں نقلی ہوں اور یہ اچھے سے دیکھ بھی رہا ہو۔ اس نے پھر سو روپے کی شرط لگا لی۔

پہلے بندےنے اپنی نقلی بتیسی نکالی ، صحیح والی آنکھ کو کاٹی کی اور بتیسی واپس لگا کر بولا، نکالو سو روپے۔
----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

اب آپ دیکھ بھال کر شرط لگائیے گا۔
 
vbxhF.jpg
 
Top