ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

150 تک ہوتا تو کچھ کہا جا سکتا تھا یہ تو بہت مشکل ہے زمبابوے کے لیے
امید پر دنیا اور میری نہاری قائم ہے۔۔۔:)
آخری ٹرائ اینگولر سیریز میں زمبابوے نے ساؤتھ افریقہ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔
زمبابوے 3 اوور میں 15 رنز
 
4 اوور میں 28 اسکور ہو گیا ہے اگر وکٹ کھڑی رہی تو میچ دلچسپ ہو سکتا ہے۔ اور یہ نہاری والا کیا چکر ہے
نہاری والا۔۔۔۔:cry:
یہ مت پوچھیے۔ ایک صفحہ پیچھے جاکر خود دیکھ لیجیے۔۔:cry:
ویسے تھرڈ ایمپائر نے سری لنکا کا فیور لیا ہے۔ بحرحال ایک آؤٹ۔۔۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میں نہاری ہار گیا۔۔۔ ۔:cry:
یہ شرط تو آپ میرے ساتھ لگاتے میں نے بھی نہاری کھانی تھی۔ چلیں پاکستان اور انڈیا کے وارم اپ میں کی جھلکیاں لگیے گی پی ٹی وی سپورٹ پر آپ پھر نہاری لگا لیجئے گا میرے ساتھ۔ انڈیا کی جیت پر آپ نے لگانی ہے نہاری:p
 
اگلے انڈیا پاکستان کے میچ پر لگالیں۔۔۔:)
 
سری لنکا4-182
20 اوورز
زمبابوے10-100
17،3 اوورز
سری لنکا 82 رنز سے جیت گیا۔​
میچ کی خاص بات مینڈس کی شاندار باؤلنگ۔ 4 اوورز میں 8 رنز دے کر 6 وکٹیں حاصل کیں۔ اور مین آف دی میچ کے حقدار ٹھہرے۔​
میچ کی ایک دلچسپ بات کہ سترھویں اوور کی دوسری بال پر 7 رنز بنے۔ بغیر کسی ایکٹرا کے۔۔​
3 رنز بھاگ کر اور اوور تھرو کا چوکا۔۔۔:)
 
Top