ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

وارم اپ میچ
EO2y9.jpg
Yrc4h.png
AbjGx.jpg
 
انگلینڈ 111 آل آؤٹ 19،3 اوورز میں۔۔
سعید اجمل کی چار وکٹیں۔ جس میں ایک اوور ہیٹرک شامل ہے۔۔
لوک رائٹ 38 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹسمین۔
پاکستان 66 پر 4 کھلاڑی آؤٹ 12 اوورز میں۔۔

پاکستان کو جیت کے لیے مزید 56 رنز 8 اوورز میں درکار ہیں۔۔
 

محمداحمد

لائبریرین
شمشاد بھائی بور میچ تھا۔ بس مینڈس کی باؤلنگ ہی اچھی تھی۔ سری لنکا نے بھی اچھا نہیں کھیلا۔ زمبابوے نے مس فیلڈنگ بھی بہت کیں۔
میرے حساب سے ورلڈ کپ کا آغاز اچھا نہیں رہا۔

شروع کے میچ کچھ ایسے ہی ہوں گے۔ انڈیا اور افغانستان جیسے میچز سے آپ کیا توقع رکھ سکتے ہیں۔
 

محمداحمد

لائبریرین
انڈیا کی بیٹنگ سے تو یہ توقع ہوگی کہ 200، 250 رنز بن جائیں گے۔۔۔

کمزور ٹیم کے خلاف اچھی بیٹنگ کوئی کمال نہیں ہوتا بھائی۔۔۔!

کیا خیال ہے آپ کا؟ مزہ تو تب ہی آئے گا جب مضبوط ٹیمیں ایک دوسرے کے ساتھ نبرد آزما ہوں گی۔
 

محمداحمد

لائبریرین
آفریدی باہر۔۔۔ ۔
73 پر چھٹی وکٹ گر گئی۔۔۔

آج کل آفریدی پر یہ الزام لگ رہے ہیں کہ وہ دانستہ کارکردگی نہیں دکھا رہے ہیں اوراُنہیں کپتانی کی خواہش ہے۔ واللہ عالم

وہ اپنی کارکردگی سے اس تاثر کا تقویت بھی دے رہے ہیں۔ :)
 
آج کل آفریدی پر یہ الزام لگ رہے ہیں کہ وہ دانستہ کارکردگی نہیں دکھا رہے ہیں اوراُنہیں کپتانی کی خواہش ہے۔ واللہ عالم

وہ اپنی کارکردگی سے اس تاثر کا تقویت بھی دے رہے ہیں۔ :)
وہ ہمیشہ سے ہی ایک غیر معیاری کھلاڑی رہا ہے۔ جب تک بازوؤں میں دم تھا تکے لگ گئے اس کے۔ اب بہتر یہی ہے کہ اسے ٹیم سے نکال دیا جائے۔ 8 میچ کے بعد اگر ایک میں پرفارمنس دکھائے تو اسے اچھی پرفارمنس نہیں کہہ سکتے۔۔۔
 
Top