ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

انڈیا نے مقررہ 20 اوور میں 159 اسکور بنائے ہیں جبکہ اس کے 5 کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں۔
ویسے اگر افغان ٹیم فیلڈنگ اچھی کر لیتی تو انڈیا کو بھاری پڑ جاتی۔
ویسے یاد رہے وارم اپ میچ میں سری لنکا کے خلاف 207 رنز بنا چکے ہیں افغانستانی۔۔
 
Top