ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

چوتھا ٹی 20 انٹرنیشنل
pF6ro.jpg
Yrc4h.png
hC0EG.jpg
 
نیوزی لینڈ 20 اوور میں 191 رنز 3 وکٹ کے نقصان پر۔۔
برینڈن میک کولم کی شاندار سنچری۔ 72 گیندوں پر 123 رنز کی اننگ۔ اننگ کی آخری بال پر آؤٹ ہوئے۔
بنگلہ دیش کے لیے 20 اوور میں 192 کا کٹھن ٹارگٹ۔
 
نیوزی لینڈ 20 اوور میں 191 رنز 3 وکٹ کے نقصان پر۔۔
بنگلہ دیش 20 اوور میں 132رنز 8 وکٹ کے نقصان پر۔
نیوزی لینڈ 59 رنز سے جیت گیا۔
 
انگلینڈ 20 اوور میں 196 رنز 5 وکٹ کے نقصان پر۔۔
افغانستان 17،2 اوور میں 80 رنز آل آؤٹ۔
انگلینڈ 116 رنز سے جیت گیا۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
نیوزی لینڈ 20 اوور میں 191 رنز 3 وکٹ کے نقصان پر۔۔
برینڈن میک کولم کی شاندار سنچری۔ 72 گیندوں پر 123 رنز کی اننگ۔ اننگ کی آخری بال پر آؤٹ ہوئے۔
بنگلہ دیش کے لیے 20 اوور میں 192 کا کٹھن ٹارگٹ۔
انیس الرحمن بھائی تھوڑے تھکے تھکے ہیں اس لیے غلطیاں کر رہے ہیں۔ میک کولم کی سنچری 72 نہیں 58 گیندوں پر ہوئی ہے 72 منٹ وہ میدان میں موجود ہے ہیں 11 چوکے اور 7 چھکے بھی لگائے ہیں:)
 
Top