ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

انیس الرحمن بھائی تھوڑے تھکے تھکے ہیں اس لیے غلطیاں کر رہے ہیں۔ میک کولم کی سنچری 72 نہیں 58 گیندوں پر ہوئی ہے 72 منٹ وہ میدان میں موجود ہے ہیں 11 چوکے اور 7 چھکے بھی لگائے ہیں:)
بھائی اب مجھ اکیلے پر یہ ذمہ داری کیوں ڈال دی آپ نے؟؟؟
اپنا حصہ تو ڈالا کریں۔۔۔:)
 

شمشاد

لائبریرین

محمداحمد

لائبریرین
آج پہلا میچ سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہے جو کہ گیلی پچ کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہے۔ دو گھنٹے سے زیادہ تاخیر ہو چکی ہے۔

دوسرا میچ آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا جائے گا۔

یہاں سے اسکور دیکھ سکتے ہیں۔

یہاں سے براہ راست میچ دیکھ سکتے ہیں۔

براہِ راست والا لنک تو راہِ راست پر نظر نہیں آتا۔

یہ پیغام نظر آرہا ہے۔

Sorry, we can't find "www.tv.keynox.net". Please check the spelling of the web address.
 

شمشاد

لائبریرین
20 اوور کا میچ سُکڑ کر صرف 7 اوور کا میچ رہ گیا۔

جنوبی افریقہ نے 7 اوور میں اچھی دھلائی کی ہے۔ 78 اسکور، 4 کھلاڑی آؤٹ۔ فی اوور 11 اسکور سے زیادہ کی اوسط ہے۔

سری لنکا کو خاصا مشکل میں ڈال دیا ہے۔
 
Top