ٹرین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیکھنے لائق

وجی

لائبریرین
001us.jpg

آپ کو کیا لگتا ہے کہ یہ تصویر اصلی ہے
اگر ہاں تو آپ غلط ہیں





یہ تصویر ایک موڈل ہے
جی ہاں
ایک موڈل لیکن یہاں ٹرین پٹری پر چلتی بھی ہے عمارتوں میں روشنی بھی ہوتی ہے

یہ ہے ایک منی ائچر ونڈرلینڈ ہیمبرگ جرمنی MINIATUR WUNDERLAND HAMBURG
جو ہیمبرگ کو جڑواں بھائیوں گیرٹ Gerrit اور فیڈریک Frederik کی کاوش ہے
یہ سلسلہ انہوں نے نوسال پہلے شروع کیا تھا اور اب تک 8 ملین پاؤنڈ تک کی رقم لگا چکے ہیں
اس ونڈر لینڈ کو ایک طرح کا میوزئم کہ سکتے ہیں جہاں آپ دنیا کی کچھ مشہور جگہیں اور شہروں کے موڈل دیکھ سکیں گے
منی ائچر ونڈر لینڈ کی ویب سائٹ

ایک ویڈیو ٹوئر

مزید تصاویر اور تفصیل ابھی جاری ہے
 

وجی

لائبریرین
اس موڈل میں تقریبا 800 ٹرین ہیں اور تقریبا 10،000 ٹرین کے دبے ہیں
ٹرین کا ٹریک ملا کر تقریبا دس سے بارہ کلومیٹر بنتا ہے
اس موڈل میں تقریبا
900 ٹریفک سگنل ہیں
2800 بلڈنگ ہیں
4000 کاریں ، بسیں اور ٹرک ہیں
200،000 لوگوں کے موڈل ہیں
300،000 چھوٹی بڑی لائٹیں ہیں
یہاں ٹرین ، گاڑیاں اور جہاز کمپیوٹر کے ذریعے کنٹرول ہوتی ہے
5ملین وزٹز ہوچکے ہیں
 

وجی

لائبریرین
اس پورے میوزئم کو 40 کمپیوٹرز کی مدد سے کنٹرول کیا جاتا ہے
011zf.jpg


دونوں بھائی
012xs.jpg
 

وجی

لائبریرین
ایک بات یہ یاد رکھئے گا کہ یہ میوزئم ابھی مکمل نہیں ہوا
اسکو 2015 تک مکمل کرنے کا پروگرام ہے
 
Top