زینب
محفلین
جی بٹیا میری جانب سے کوئی لڑائی نہیں ہے لہٰذا اس رسہ کشی کے مقابلے میں رسی کے ایک سرے پر آپ ہیں اور دوسرا سرا زمین پر۔ زور آزمائی کا نتیجہ سوچ لیں۔
ویسے گھبرائیں نہیں اگر اس مقابلے میں آپ کو میری مدد کی ضرورت پیش آئے تو ضرور یاد کیجئے گا۔
سعود بھیا آپ بھاگ نہین سکتے اپ مجھ سے جان بھی نہیں چھڑوا سکتے لڑنا تو پڑے گا ہی ۔۔۔۔ارے کوئی آفیشل انویٹیشن ہی نہین کمال ہے آپ کو لگتا ہے کہ یہ کرنے سے آپ کی نیگ دینے سے جان چھوٹ جائے گی تو آپ غلطی پر ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

				
 
 ویسے سعود بھائی سچی سچی بتاؤ اس وقت دل میں کیا ہو رہا ہے ۔ ہا ہا ہا
  اور یہ بھی بتائیں ایک منٹ کتنے گھنٹوں  کا ہو رہا ہے