ویب سائٹ پر اپنی مرضی کا اردو فونٹ

manjoo

محفلین
السلام و علیکم

محترم ارباب دانش

میں نے ایک ویب سائٹ اردو میں‌بنائی ہے جس میں نوری نستعلیق فونٹ مستعمل کیا ہے۔

میرا سوال یہ ہے کہ کیا ایسا ممکن ہے کہ سامعین کے کمپیوٹر پر نوری نستعلیق فونٹ انسٹال نہ بھی ہو تب بھی میری ویب سائٹ نوری نستعلیق فونٹ میں ہی کھلے۔
 
Top