نیازی

  1. طارق شاہ

    منیر نیازی :::::: گُھپ اندھیرے میں چُھپے سُوئے بنوں کے اور سے ::::: Munir Niaz

    غزل گُھپ اندھیرے میں چُھپے سُوئے بنوں کے اور سے گیت برکھا کے سُنو ، رنگوں میں ڈُوبے مور سے شام ہوتے ہی دِلوں کی بے کلی بڑھنے لگی ڈررہی ہیں گوریاں چلتی ہَوا کے زور سے رات کے سُنسان گُنبد میں رچی ہے راس سی پہرے داروں کی صداؤں کے طلِسمی شور سے لاکھ پلکوں کو جُھکاؤ ، لاکھ گھونگھٹ میں چُھپو...
  2. طارق شاہ

    منیر نیازی :::::: آگئی یاد، شام ڈھلتے ہی :::::: Munir Niazi

    غزل آگئی یاد، شام ڈھلتے ہی بُجھ گیا دِل چراغ جلتے ہی کُھل گئے شہرِِغم کے دروازے اِک ذرا سی ہَوا کے چلتے ہی کون تھا تُو، کہ پھر نہ دیکھا تُجھے مِٹ گیا خواب آنکھ ملتے ہی خوف آتا ہے اپنے ہی گھر سے ماہِ شب تاب کے نِکلتے ہی تُو بھی جیسے بدل سا جاتا ہے عکسِ دِیوار کے بدلتے ہی خُون سا لگ گیا ہے...
  3. طارق شاہ

    منیر نیازی :::::: قرار، ہجر میں اُس کے شراب میں نہ ملِا :::::: Munir Niazi

    غزل قرار، ہجر میں اُس کے شراب میں نہ ملِا وہ رنگ اُس گلِ رعنا کا، خواب میں نہ ملِا عجب کشش تھی نظر پر سرابِ صحرا سے گُہر مگر وہ نظر کا اُس آب میں نہ ملِا بس ایک ہجرتِ دائم گھروں، زمینوں سے نشانِ مرکزِ دِل اِضطراب میں نہ ملِا سفر میں دُھوپ کا منظر تھا اور ،سائے کا اور مِلا جو مہر میں مجھ کو،...
  4. manjoo

    ویب سائٹ پر اپنی مرضی کا اردو فونٹ

    السلام و علیکم محترم ارباب دانش میں نے ایک ویب سائٹ اردو میں‌بنائی ہے جس میں نوری نستعلیق فونٹ مستعمل کیا ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا ایسا ممکن ہے کہ سامعین کے کمپیوٹر پر نوری نستعلیق فونٹ انسٹال نہ بھی ہو تب بھی میری ویب سائٹ نوری نستعلیق فونٹ میں ہی کھلے۔
  5. manjoo

    منافقت کے سوا دھر سے ملا کیا ہے

    منافقت کے سوا دھر سے ملا کیا ہے خلوص و مہرووفا کا یہاں صلا کیا ہے ........ میں اپنے مقصد ہستی کو بھول بیٹھا ہوں جلا تو میں ہوں یہاں پر تیرا جلا کیا ہے ........ زمانے والوں نے ہم کو دیئے ہیں غم اکثر! صدا تو سنتا ہوں میں تیر کی چلا کیا ہے ........ کبھی جو بزم میں ہم لوگ ان کی جا نکلے بڑی...
  6. manjoo

    حمد

    حمد تو ہے لاثانی، نہیں تیرا کوئی ہمسر سارے جہاں میں اعلیٰ، بزرگ و برتر تیرا کرم ہے ہر وقت جاری و ساری اٹھا رہے ہیں سب فیض خشک و تر قادرِ مطلق، منصف ہے نام تیرا بے شک تو ہے سارے جہاں کا جان پرور اک تنکا تک بھی حکمت سے خالی نہیں عادل و واحد تو ہی ہے اس کا کارگر سب مشکلیں تو...
  7. عمر سیف

    منیر نیازی اپنی ہی تیغِ ادا سے آپ گھائل ہوگیا - منیر نیازی

    اپنی ہی تیغِ ادا سے آپ گھائل ہوگیا چاند نے پانی میں دیکھا اور پاگل ہوگیا وہ ہوا تھی شام ہی سے رستے خالی ہوگئے وہ گھٹا برسی کے سارا شہر جل تھل ہوگیا میں اکیلا اور سفر کی شام رنگوں میں‌ڈھلی پھر یہ منظر میری آنکھوں سے بھی اوجھل ہوگیا اب کہاں ہوگا وہ اور ہوگا بھی تو ویسا کہاں سوچ کر یہ بات جی...
Top