manjoo
محفلین
حمد
تو ہے لاثانی، نہیں تیرا کوئی ہمسر
سارے جہاں میں اعلیٰ، بزرگ و برتر
تیرا کرم ہے ہر وقت جاری و ساری
اٹھا رہے ہیں سب فیض خشک و تر
قادرِ مطلق، منصف ہے نام تیرا
بے شک تو ہے سارے جہاں کا جان پرور
اک تنکا تک بھی حکمت سے خالی نہیں
عادل و واحد تو ہی ہے اس کا کارگر
سب مشکلیں تو منظور کی حل فرما دے
آتا نہیں جہاں میں کوئی اور سہارا نظر
تو ہے لاثانی، نہیں تیرا کوئی ہمسر
سارے جہاں میں اعلیٰ، بزرگ و برتر
تیرا کرم ہے ہر وقت جاری و ساری
اٹھا رہے ہیں سب فیض خشک و تر
قادرِ مطلق، منصف ہے نام تیرا
بے شک تو ہے سارے جہاں کا جان پرور
اک تنکا تک بھی حکمت سے خالی نہیں
عادل و واحد تو ہی ہے اس کا کارگر
سب مشکلیں تو منظور کی حل فرما دے
آتا نہیں جہاں میں کوئی اور سہارا نظر