وکلا کی ناکام تحریک

محسن حجازی

محفلین
گرو جی گریزاں ہی کرتے ہیں نہیں گریزاں رہتے ہیں محاورے کے مطابق ہے۔
ہم ذرا دھاگہ ہائی جیک کرتے ہیں مغل صاحب یہ گردیزیوں کے خواص پر روشنی تو ڈالیے ذرا اسی دھاگے میں۔:grin:
 

محسن حجازی

محفلین
ارے صاحب لنگی لاچے میں جہاز پہ چڑھنے کون دیتا ہے۔:grin: :grin:
ہم اب کے لاہور آئيں گے تو یہ سوٹ آپ کو تحفتا دے جائیں گے خالصتا نیک نیتی کے جذبے سے۔
 

ساجداقبال

محفلین
ناکام کالم نگار نے بھی کچھ لکھا ہے:‌:grin:
1100424204-2.gif
 

مغزل

محفلین
ساجد بھائی ۔۔۔ جاوید چوہدری کوئی ناکام کالم کار نہیں۔۔۔
اس کی صحافت کی عمر 15 سال ضرور صحیح ۔۔ مگر 60 ۔60 برس سے
ناک سے لکیریں کھینچنے والوں یہ ۔۔۔ شرمیلا سا جوان بہت پیچھے چھوڑ آیا ہے۔۔
اس کے ہاں یہ برکت اس کی انکساری اور علم کی وجہ سے ہے۔۔۔
مجھے اعزاز حاصل ہے کہ میں جاوید چوہدری جیسے قلمکار شخص کے عہد میں زندہ ہوں۔۔
 

آبی ٹوکول

محفلین
لگتا ہے لانگ مارچ کے جم غفیر کو دیکھ کر اپنے ہمت علی بھائی کی ہمت ہی جواب دے گئی ہے جو وہ یہاں جواب دینے کی ہمت نہیں فرمارہے ۔
 
ہمت علی صاحب اپنی رائے رکھنے میں آزاد ہیں اور ہم اختلاف میں مگر میرے خیال میں اظہار خیالات تک رہے تو بہتر ہے ۔ انکے نام کے ساتھ انکی خاموشی کو متعلق کرنا مجھے شخصی طور پر اچھا نہیں لگا ۔ اختلاف رائے ایسا ہو کہ مخالف بھی یہ نہ کہ سکے کہ لیجئے اب کچھ نہیں بن پا رہا تو مجھ پر شخصی حملے شروع کر دیئے ۔
 
جیو کے مطابق ابھی پنڈال کے ایریا میں کم از کم دو لاکھ کے قریب افراد موجود ہیں اور ابھی مرکزی جلوس پنڈال میں نہیں پہنچا
 
Top