ونڈوز 8 میں نستعلیق فونٹ

باسم نے 'ٹائپو گرافی اور خطاطی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 22, 2011

  1. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    "Urdu Typesetting" کے نام سے شامل کیا جارہا ہے۔​
    یہ نستعلیق فونٹ یہاں بیچا بھی جارہا ہے۔​
    اسی طرح یہاں بتا رہے ہیں کہ
    سندھی اور پنجابی (پاکستانی) زبانیں بھی شامل کی جارہی ہیں۔

    اردو ٹائپ سیٹنگ فونٹ ورڈ پیڈ میں​
    [​IMG]
    اردو ٹائپ سیٹنگ فونٹ نوٹ پیڈ میں
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 17
    • زبردست زبردست × 1
  2. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,165
    یعنی وہ دن دور نہین جب ہم اردو سائٹوں میں اس توقع پر نستعلیق تھیم لگا سکیں گے کہ بیشتر لوگوں کے پاس کوئی نہ کوئی نستعلیق فونٹ پہلے سے ہی نصب ہوگا۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • متفق متفق × 1
  3. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,774
    موڈ:
    Cheerful
    بہت خوب!
    یعنی ایک بہت بڑی سر دردی سے عنقریب نجات مل جائے گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,774
    موڈ:
    Cheerful
    مذکورہ بلاگ پر عبدالماجد بھورگری کے لکھے ہوئے وائٹ پیپر کا ربط بھی موجود ہے۔ پڑھنے لائق ہے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہ تو جیو کے فونٹ سے ملتا جلتا لگ رہا ہے
     
  6. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,346
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    کیا خبر سنائی ہے ماشاء اللہ جی خوش کر دیا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. ابوشامل

    ابوشامل محفلین

    مراسلے:
    3,253
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    کیا زبردست خبر سننے کو مل رہی ہے۔
    بھرگڑی صاحب، بہت عظیم شخصیت ہیں، انہوں نے تن تنہا سندھی کی بہت خدمت کی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. ابوشامل

    ابوشامل محفلین

    مراسلے:
    3,253
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اس تحریر کے مطابق سندھی کو ونڈوز 8 میں شامل کیا جائے گا جو اب تک الگ زبان کی حیثیت سے شامل نہیں تھی، یہ عبد الماجد بھرگڑی صاحب کی بہت بڑی کامیابی ہوگی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,749
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    یہ تو واقعی بہت اچھی خبر ہے۔ اگرچہ ونڈوز 8 میں یہ قباحت ہوگی کہ اس کے لیے نیا ہارڈویر درکار ہوگااور ان کمپیوٹرز پر لینکس انسٹال کرنا بھی دشوار ہوگا۔
    کیا یہ فونٹس اس وقت حاصل کرنا ممکن نہیں ہے؟ اگر کوئی صاحب ونڈوز 8 کا بیٹا یا پری ویو استعمال کر رہے ہوں تو شاید وہ اس میں سے یہ فونٹ نکال کر ونڈوز کے موجودہ ورژنز پر ٹیسٹ کر سکتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    یہ فونٹ دراصل مونو ٹائپ کا Nastaleeq Asc Font ہے جو صرف 129 ڈالر میں دستیاب ہے۔;)
    فونٹ کیریکٹر بیسڈ ہے تین لیگیچر شامل کیے گئے ہیں، اپنی مرضی سے نمونہ کی تحریر اور فونٹ کی تمام اشکال مفت دیکھی جاسکتی ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  11. عثمان رضا

    عثمان رضا محفلین

    مراسلے:
    4,594
    موڈ:
    Cool
    فونٹ کی قیمت سے لگتا ہے ونڈوز 8 ساتھ میں فری ہوگی :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. بلال

    بلال محفلین

    مراسلے:
    2,121
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    بہت خوب جناب۔ آپ نے بڑی زبردست اور خوشی کی خبر سنائی ہے۔
    کاش کوئی مائیکروسافٹ سے رابطہ کرے اور فونیٹک اردو کی بورڈ لے آؤٹ کا بھی کہے۔ ہو سکتا ہے وہ مان ہی جائیں۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  13. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    25,164
    موڈ:
    Daring
    کافی اچھی خبر ہے کہ نستعلیق فونٹ پہلے سے موجود ہوگا
    لیکن اس فونٹ کی خوبصورتی پر سوال اٹھ سکتا ہے خیر خبر اچھی ہے
    اب یہ بھی امید کی جاسکتی ہے مستقبل میں وینڈوز بیسڈ موبائلز میں بھی نستعلیق فونٹ موجود ہوگا یا پھر آسانی سے ڈالا جاسکتے گا
    لیکن سننے میں یہ بھی آیا ہے کہ وینڈوز 8 ابھی صرف پی سی اور ٹیبلیٹز کے لیئے ہوگا
    وینڈوز موبائل میں ابھی اپڈیشن نہیں ہوگی ۔
     
  14. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,160
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    فونٹ تو نکال لیا ہے لیکن مزا نہیں آیا پھر بھی کچھ نہ ہونے سے بہتر ہے۔ لنک یہ رہا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  15. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کیابات ہے جناب کی
    یہ کہاں سے نکال لیا ہے آپ نے اس کی تو 129ڈالر قیمت لگی ہوئی ہے اور یہ کام بھی کررہا ہے (y)
     
  16. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,160
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ونڈوز 8 سے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. ابوشامل

    ابوشامل محفلین

    مراسلے:
    3,253
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    نوری نستعلیق کی لت ایسے ہی نہیں چھوٹ جائے گی ;) بہرحال، میرے خیال میں کریکٹر بیسڈ ہونا اور اس سے بھی زیادہ اہم یہ کہ محض 200 کے بی کا فونٹ ہونا اس کے دو مثبت پہلو ہیں یعنی کہ ہم اسے سائٹس میں ایمبیڈ بھی کر سکتے ہیں یعنی جس کے بعد نستعلیق فونٹ نہ بھی ہو وہ بھی سائٹ کو نستعلیق میں دیکھے گا۔ جمیل یا علوی نستعلیق کو ایمبیڈ کرنے کا مطلب تو سمجھتے ہیں نا آپ؟ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  18. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت خوب، یعنی کہ ہم بھی ٹرائی ماریں :)

    تو اس کو بہتر نہیں کیا جاسکتا، پر سورس تو اس کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. ابوشامل

    ابوشامل محفلین

    مراسلے:
    3,253
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یہ تو ہے اس کو بہتر نہیں کیا جا سکتا اور جو سائٹ اس کو ایمبیڈ کرے گی شاید اس پر کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کی تہمت بھی لگ جائے۔ ہے نا؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  20. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ہوسکتا ہے کچھ بالغ نظری کا ثبوت مائیکروسافٹ ہی کر دے :)
     

اس صفحے کی تشہیر