ومبلڈن اوپن 2018

یاز

محفلین
10-10 ہو گیا۔ دونوں کھلاڑی ایک دوسرے کی سروس توڑنے کی صلاحیت سے عاری دکھائی دیتے ہیں۔
 

یاز

محفلین
اور فیڈرر کی سروس بریک کر لی گئی۔
لگ رہا ہے کہ یہ گیم اس سیٹ کی اور فیڈرر کی اس ٹورنامنٹ میں آخری گیم ہو گی۔
 
Top