ومبلڈن اوپن 2018

یاز

محفلین
پہلا سیٹ ہارنے کے بعد سرینا کا عمدہ کم بیک۔ دوسرے سیٹ میں کامیابی کے قریب۔
 
راجر فیڈرر بمقابلہ کیون اینڈرسن کوارٹر فائنل شروع ہوا چاہتا ہے-

فیڈرر جی کو چاہئیے سٹریٹ سیٹ میں ہی مقابلہ نام کر لیں تاکہ سیمی فائنل میں ملوس راؤنک/ جان اسنر کے خلاف توانائیاں بحال رہیں-
 

یاز

محفلین
اینڈرسن نے فیڈرر کی سروس بریک کر دی۔ اور اب چھ-پانچ سے آگے۔
فیڈرر نے اس سیٹ میں کافی غلطیاں کی ہیں، جن کا خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے۔
 

یاز

محفلین
اینڈرسن نے تیسرا سیٹ سات-پانچ سے جیت لیا۔
فیڈرر کو سروس بریک کرنے کے دو تین مواقع ملے، لیکن فائدہ نہیں اٹھا سکا۔
 
Top