ومبلڈن اوپن 2018

یاز

محفلین
دوسری جانب جوکووچ نے دوسرا سیٹ ہارنے کے بعد تیسرا اور چوتھا سیٹ چھ-دو کے سکور سے بآسانی جیت کر میچ جیت لیا ہے۔
 

یاز

محفلین
فیڈرر کے پاس اینڈرسن کی سروس توڑنے کا موقع۔
اس کو کیش کرا سکا تو میچ کا چانس بن سکتا ہے۔
 

یاز

محفلین
فیڈرر کے پاس پھر سے سروس توڑنے اور میچ جیتنے کا سنہری موقع۔ بس دو پوائنٹس لینا ہیں۔
 
Top