ومبلڈن اوپن 2018

یاز

محفلین
جمی کلاؤڈرسن المعروف اینڈرسن کے پاس ٹیسٹ کرکٹ میں سچن کو سب سے زیادہ (9) مرتبہ آؤٹ کرنے کا اعزاز ہے جی-
شکریہ برادران۔
میرا دماغ ہی چل سو چل ہو گیا تھا دراصل۔
میں اینڈرسن کو کیون پیٹرسن سے مکس اپ کر بیٹھا، اور بہت سوچا کہ پیٹرسن نے ٹنڈولکر کا کیا بگاڑا تھا۔
 
شکریہ برادران۔
میرا دماغ ہی چل سو چل ہو گیا تھا دراصل۔
میں اینڈرسن کو کیون پیٹرسن سے مکس اپ کر بیٹھا، اور بہت سوچا کہ پیٹرسن نے ٹنڈولکر کا کیا بگاڑا تھا۔
ابھی تو یہ بھی نہیں کہہ سکتا کہ سو جائیں۔
سیمی فائنل شروع ہونے والا ہے۔
 
Top