ومبلڈن اوپن 2018

یاز

محفلین
ومبلڈن کی تاریخ کا دوسرا طویل ترین میچ۔ پہلا بھی ایزنر کا ہی تھا۔
ٹینس کی تاریخ کا تیسرا طویل ترین میچ۔
 
پہلا سیٹ جوکووچ جی کے نام-
دوسرے سیٹ میں نڈال کی سرو بریک جبکہ اگلے ہی گیم پر جوکووچ جی نے سرو بریک کے برتری کم کر دی
3-2 سے جاری سیٹ
 
Top