تاسف وقار مہر کے لئے دعائے مغفرت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

طالوت

محفلین
گذشتہ رات میرے ایک دوست جو میرے لئے چھوٹے بھائی کی طرح تھے ایک حادثہ میں انتقال ہو گیا ۔ اراکین مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کریں ۔

مرحوم کی چند ماہ پہلے میری شادی پر لی گئیں تصاویر ۔




----------------------------
وسلام
 

زین

لائبریرین
آج شام ہمارے ایک صحافی ساتھی بھی اللہ کو پیارے ہوگئے ، انہیں کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے ہدف بناکر قتل کیا
 
ہم سب آپ کے غم میں شریک ہیں ہماری دعا ہے کہ باری تعالی‌ٰوقار مہر اور صحافی بھائی کی تمام لغزشوں کو اپنے محبوب محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے صدقے معاف فرمائے ، جنت الفردوس میں اعلے ٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو سانحہ پر صبر ِ‌جمیل عطا فرمائے ۔آمین
 

نبیل

تکنیکی معاون
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی مرحومین کے درجات کو بلند کرے اور ان کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔
اللہ تعالی ہم سب کو ناگہانی آفات سے محفوظ رکھے اور ہم سب کی جان و مال اور عزت کی حفاظت فرمائے، آمین۔
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومین پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے، ان کی لغزشیں معاف فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔
 

تیشہ

محفلین
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبروجمیل عطاء فرمائے۔ آمین :praying:

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبروجمیل عطاء فرمائے۔ آمین :praying:
 

الف عین

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
للہ مرحوم پر اپنی رحمتیں نازل کرے، اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔
 

محمد وارث

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں، آمین یا رب العالٰمین۔
 

جٹ صاحب

محفلین
اللہ تعالٰی مرحوم وقار مہر کوجو کے میرا بھی بہت قریبی دوست تھا جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور اس کی موت اگر ایک حادثہ تھی تو اس کے لواحقین کو صبرو تحمل عطا فرمائے۔آمین۔
 

علی ذاکر

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

بیشک بہت ہی اچھا تھا وقار اس سے ملاقات تو صرف تین دن کے لیئے ہی ہوئ تھی لیکن یاد ساری عمر رہے گی !

مع السلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top