تاسف وقار مہر کے لئے دعائے مغفرت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

طالوت

محفلین
علی ایک اور صاحب جو صحافی ہیں اور زین کے دوستوں میں شمار ہوتے ہیں بھی ایک قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے ہیں ۔
وسلام
 

زین

لائبریرین
یہاں تو روز ہی بے گناہوں کو مارتے ہیں ، کل رات ہی 3 طلباء ٹارگٹ کلنگ میں شہید کئے گئے ، عدالت نے بھی 4 سال بعد نوٹس لیا ، آج پہلی سماعت تھی ۔
 

خوشی

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔

اللہ تعالی آپ کے دوست کے درجات بلند فرمائے اور مرحوم کے لواحقین کو صبر جم،یل عطافرمائے، دوست خدا کی ایک بڑی نعمت ہوتے ھیں اللہ کے دعا ھے آُ کے صبر عطا فرمائے اور ان کا کوئی بہترین نعم البدل عطا کرے ، گو کسی کی جگہ کوئی دوسرا لے نہیں سکتا،

گذشتہ رات میرے ایک دوست جو میرے لئے چھوٹے بھائی کی طرح تھے ایک حادثہ میں انتقال ہو گیا ۔ اراکین مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کریں ۔

مرحوم کی چند ماہ پہلے میری شادی پر لی گئیں تصاویر ۔




----------------------------
وسلام

آج شام ہمارے ایک صحافی ساتھی بھی اللہ کو پیارے ہوگئے ، انہیں کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے ہدف بناکر قتل کیا
انا للہ وانا الیہ راجعون۔

اللہ تعالی آپ کےصحافی ساتھی کے لواحقین کو بھی صبر عطافرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top