ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

یاز

محفلین
ویسے سچ کہوں تو ہم بھی جیتے ہیں۔


یعنی غم و غصے سے مرے نہیں، اب بھی جیتے ہیں۔
 

عباد اللہ

محفلین
بھائیو بہنو یہ غداری والا معاملہ سمجھ میں نہیں آیا :eek:
ہمارا دل تو ہر لحظہ پاکستان کے ساتھ دھڑکتا رہا ہے
حالانکہ حزیمت اٹھانے کے بعد بھی اس بات کا اعلان کتنا تکلیف دہ ھے ( اکثر لوگوں نے میچ کے نتیجے کے بعد اپنی ہمدردیاں تبدیل کر لی ہیں)o_O
 

ساقی۔

محفلین
ٹیم از کمنگ بیک ٹو ہوم

424986_259944764105857_830209357_n.jpg
 
Top