ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

یاز

محفلین
بریتھ وائٹ نے آخری بال پہ غیرمعمولی چوکا لگا کر کچھ صورتحال بہتر کی ہے۔ 12 بالز پہ 27 رنز چاہییں ابھی بھی۔
 

یاز

محفلین
لگتا ہے جورڈن نے انگلینڈ کے لئے میچ جیت لیا ہے۔
پہلی بال پہ چوکا کھانے کے باوجود 8 رنز دیئے اس اوور میں۔
 
Top