ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

اس دورانیے میں لنکا نے بھی گوروں کیخلاف لاٹھی چرج شروع کیا تھا۔ آج گوروں کو خیال کرنا ہوگا۔
خوش آمدید جناب۔ کہاں غائب ہیں حضرت؟
بقول شاعر غم دنیا بھب غم یار میں شامل کر لو
نشہ بڑھتا ہے شرابں جو شرابوں میں ملیں
وغیرہ وغیرہ
 

یوسف سلطان

محفلین
فٹ حال اے فیلڈر کا ۔
کیا اس کھلاڑی نے بھی پاکستان اور عزیز کے ون ڈے ورلڈ کپ کے میچ کی طرح ورلڈ کپ ہاتھ سے گرا دیا ؟ کیا خیال ہے اپ کا
 

یاز

محفلین
فٹ حال اے فیلڈر کا ۔
کیا اس کھلاڑی نے بھی پاکستان اور عزیز کے ون ڈے ورلڈ کپ کے میچ کی طرح ورلڈ کپ ہاتھ سے گرا دیا ؟ کیا خیال ہے اپ کا

براوو کا سٹرائیک ریٹ دیکھتے ہوئے اس کیچ کا ڈراپ کیا جانا ویسٹ انڈیز کے خلاف سازش قرار دی جا سکتی ہے۔
 

یاز

محفلین
پلنکٹ نے 3 اوورز میں 11 رنز دیئے تھے۔ آخری اوور میں مارلون گردی کا شکار ہو کے مزید 18 رنز دے دیئے۔
 
Top