ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

یوسف سلطان

محفلین
اسی لئے پاکستان سپن سی شروع نہیں کرواتا
میرے خیال سے عارف بھائی حفیظ کرتا تھا پہلا دوسرا اوور۔ اس دفعہ بین کی وجہ سے نہیں کروایا ۔ اور پتہ نہیں آفریدی کو کیا بیماری پڑھی تھی ۔ جو اس نے خود نہیں کرواتا تھا یا ملک سے نہیں کرواتا تھا ۔
 
arifkarim

معطل
میرے خیال سے عارف بھائی حفیظ کرتا تھا پہلا دوسرا اوور۔ اس دفعہ بین کی وجہ سے نہیں کروایا ۔ اور پتہ نہیں آفریدی کو کیا بیماری پڑھی تھی ۔ جو اس نے خود نہیں کرواتا تھا یا ملک سے نہیں کرواتا تھا ۔
آفریدی کی ناقص کپتانی
 
یاز

محفلین
5 اوورز میں 21 رنز اور 3 وکٹوں کے ساتھ ویسٹ انڈیز کا مایوس کن آغاز۔
لیکن ویسٹ انڈین ٹیم ابھی بھی میچ جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
 
Top