ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

محمد وارث

لائبریرین
ایک ستم ظریف کی کارستانی
12472722_975236439197446_5325625810965889065_n.jpg
 
کسی بھی بڑے ٹورنامنٹ کیبعد ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست بنائی جاتی سے جس سے بخوبی علم ہو جاتا کہ کس مُلک نے کیسا کھیل پیش کیا۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2016 کی ٹیم یہ رہی۔ باقی تسی سمجھدار اوہ۔۔
جیسن رائے (انگلینڈ)
کوئنٹن ڈی کوک(کیپر،جنوبی افریقہ)
ویرات کوہلی ( انڈیا،کپتان)
جو روٹ (انگلینڈ)
جوز بٹلر (انگلینڈ)
شین واٹسن (آسٹریلیا)
اندرے رسل (ویسٹ انڈیز)
مچل سینتر (نیوزی لینڈ)
ڈیوڈ ولی(انگلینڈ)
سیموئیل بدری(ویسٹ انڈیز)
اشیش نہرا(انڈیا)
مستفیض الرحمٰن (بنگلہ دیش) 12واں کھلاڑی
 
دنیا کے مائے ناز فاسٹ باؤلرز
اور بہترین باؤلنگ اٹیک میں سے ایک بھی موجود نہیں۔
بقول شاعر ساحر کرکٹوی
ثناء خوان تقدیس پاک گیند باز کہاں ہیں
ثناء خوان پاکستانی تیز گیند بازوں کو بلاؤ
انہیں دکھاؤ، انہیں یہ نام پڑھاؤ
ثناء خوان تقدیس پاک گیند باز کہاں ہیں
 
یاز

محفلین
کسی بھی بڑے ٹورنامنٹ کیبعد ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست بنائی جاتی سے جس سے بخوبی علم ہو جاتا کہ کس مُلک نے کیسا کھیل پیش کیا۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2016 کی ٹیم یہ رہی۔ باقی تسی سمجھدار اوہ۔۔
جیسن رائے (انگلینڈ)
کوئنٹن ڈی کوک(کیپر،جنوبی افریقہ)
ویرات کوہلی ( انڈیا،کپتان)
جو روٹ (انگلینڈ)
جوز بٹلر (انگلینڈ)
شین واٹسن (آسٹریلیا)
اندرے رسل (ویسٹ انڈیز)
مچل سینتر (نیوزی لینڈ)
ڈیوڈ ولی(انگلینڈ)
سیموئیل بدری(ویسٹ انڈیز)
اشیش نہرا(انڈیا)
مستفیض الرحمٰن (بنگلہ دیش) 12واں کھلاڑی

زیادہ پریشان نہ ہوں جناب۔ میں نے سنا ہے کہ اس فہرست میں تیرھویں سے تئیسویں نمبر تک پاکستانی کھلاڑی ہی ہیں۔ شاہد آفریدی کو کپتان کی بجائے ٹیم کا روحانی پیشوا مقرر کیا گیا ہے، کہ کپتان کا عہدہ ان کے لئے چھوٹا پڑ گیا تھا۔ ٹیم کا کوچ اوریا مقبول جان کو بنایا گیا ہے۔ موٹیویشن لیکچر حسن نثار صاحب دیا کریں گے اور فزیو زید حامد جی۔
بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ
وغیرہ
 
آخری تدوین:
زیادہ پریشان نہ ہوں جناب۔ میں نے سنا ہے کہ اس فہرست میں تیرھویں سے تئیسویں نمبر تک پاکستانی کھلاڑی ہی ہیں۔ شاہد آفریدی کو کپتان کی بجائے ٹیم کا روحانی پیشوا مقرر کیا گیا ہے، کہ کپتان کا عہدہ ان کے لئے چھوٹا پڑ گیا تھا۔ ٹیم کا کوچ اوریا مقبول جان کو بنایا گیا ہے۔
بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ
وغیرہ
پاء جی تسی تے "روحاں راحاواں" توں وی اتے دیاں گلان کرن لگ پئے اوہ۔۔۔
مجھے معلوم نہیں تھا انڈیا کی ہار کا اتنا گہرا صدمہ ہوگا۔ خیر جلدی رکوری کی دعا ہے۔
 
کسی بھی بڑے ٹورنامنٹ کیبعد ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست بنائی جاتی سے جس سے بخوبی علم ہو جاتا کہ کس مُلک نے کیسا کھیل پیش کیا۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2016 کی ٹیم یہ رہی۔ باقی تسی سمجھدار اوہ۔۔
جیسن رائے (انگلینڈ)
کوئنٹن ڈی کوک(کیپر،جنوبی افریقہ)
ویرات کوہلی ( انڈیا،کپتان)
جو روٹ (انگلینڈ)
جوز بٹلر (انگلینڈ)
شین واٹسن (آسٹریلیا)
اندرے رسل (ویسٹ انڈیز)
مچل سینتر (نیوزی لینڈ)
ڈیوڈ ولی(انگلینڈ)
سیموئیل بدری(ویسٹ انڈیز)
اشیش نہرا(انڈیا)
مستفیض الرحمٰن (بنگلہ دیش) 12واں کھلاڑی
ماشاء اللہ ۔ اسلام آباد کے تین پلیئرز اس ٹیم میں شامل ہیں۔
 
حسیب

محفلین
کسی بھی بڑے ٹورنامنٹ کیبعد ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست بنائی جاتی سے جس سے بخوبی علم ہو جاتا کہ کس مُلک نے کیسا کھیل پیش کیا۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2016 کی ٹیم یہ رہی۔ باقی تسی سمجھدار اوہ۔۔
جیسن رائے (انگلینڈ)
کوئنٹن ڈی کوک(کیپر،جنوبی افریقہ)
ویرات کوہلی ( انڈیا،کپتان)
جو روٹ (انگلینڈ)
جوز بٹلر (انگلینڈ)
شین واٹسن (آسٹریلیا)
اندرے رسل (ویسٹ انڈیز)
مچل سینتر (نیوزی لینڈ)
ڈیوڈ ولی(انگلینڈ)
سیموئیل بدری(ویسٹ انڈیز)
اشیش نہرا(انڈیا)
مستفیض الرحمٰن (بنگلہ دیش) 12واں کھلاڑی
بای کھلاڑی تو ٹھیک ہیں لیکن واٹسن اور نہرا کی سلیکشن کن بنیادوں پہ کی گئی؟؟؟
نہرا 5 میچوں میں 5 وکٹ۔ جبکہ واٹسن 4 میچوں میں 96 رنز اور 5 وکٹ
 
یاز

محفلین
بای کھلاڑی تو ٹھیک ہیں لیکن واٹسن اور نہرا کی سلیکشن کن بنیادوں پہ کی گئی؟؟؟
نہرا 5 میچوں میں 5 وکٹ۔ جبکہ واٹسن 4 میچوں میں 96 رنز اور 5 وکٹ

نہرا کا اکانومی ریٹ 6 سے کم تھا۔ ٹی20 میں یہ سب سے اہم چیز ہے، کیونکہ اتنے کم اوورز میں دوسری ٹیم کو آؤٹ کرنا عموماََ ممکن نہیں ہوتا۔ ایسے میں جو باؤلر کم رنز دے، وہی بہتر انتخاب ہے۔ یہ مانا کہ اشیش نہرا ایک کمزور انتخاب ہے، لیکن اس ورلڈکپ میں اس کی پرفارمنس یا اعدادوشمار دوسرے باؤلرز سے کچھ بہتر ہی رہے ہیں۔
واٹسن کو آل راؤنڈر کے خانے میں فٹ کیا گیا ہے۔ محمد نبی کی پرفارمنس اس سے بہتر رہی، لیکن ٹیم میں پہلے ہی دو سپنر شامل ہیں تو تیسرے سپنر کو شامل نہیں کیا گیا۔
 
Top