ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

یاز

محفلین
تحریکِ طالبان پاکستان نے بریتھ وائٹ کے چار چھکوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔۔۔( نامعلوم ذرائع)
 

یوسف سلطان

محفلین
:heehee:

12961491_1033040666776542_4256628102179757006_n_zpsaaeoolcg.jpg
 
اللہ تہاڈی لمبی حیاتی کرے انگریزی ٹیم نو وی آخری چار گینداں نے ہی مرویا جے تے میں نہی چاہندی میرے پائن وی چار دے چکر وچ......... آھو
تسی انگلینڈ دے 4 ال ویکهدے ای کیوں او، ویسٹ انڈیز دے 4 ال دهیان کرو ہاں۔:p
 

یاز

محفلین
شہباز شریف کی ہمدردی کے لئے بین سٹوکس کے گھر ہیلی کاپٹر پر آمد۔
چھکوں کے ذکر پر خادمِ اعلیٰ کی آنکھیں پرنم ہو گئیں۔
ڈی پی او اور ڈی سی او لندن وغیرہ کو معطل کر دیا۔
بین سٹوکس کو ایک عدد لیپ ٹاپ بھی پیش کیا۔
 
‏یہ زیادتی ہےنہ میں نے بوم بوم ببل کھائے نہ ہی ہیڈ اینڈ شولڈر کے اشتہارمیں آیا نہ میں نے فن کو پھلایا میراکیا قصور ہے.... بین سٹوکس
 

یاز

محفلین
نواز شریف نے بین سٹوکس کے گھر سے ہیتھرو ایئرپورٹ تک موٹروے اور میٹرو تعمیر کرنے کا اعلان کر دیا۔
ساتھ ہی وہاں لوڈ شیڈنگ شروع کرنے کا بھی مطالبہ کیا، تا کہ اس کے خاتمے کے وعدے کئے جا سکیں۔
 
Top