ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

یاز

محفلین
میں ابھی گزشتہ فائنلز کے سکور کارڈز دیکھ رہا تھا۔ حیران کن طور پہ فائنلز عموماََ کم سکورنگ والے ہی ہوئے ہیں۔
سب سے بڑا سکور پہلے ٹی20 ورلڈکپ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف کیا تھا 157 رنز۔ پاکستان یہ میچ دو یا تین رنز سے ہار گیا تھا۔
اس کے علاوہ 2010 میں آسٹریلیا نے 148 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا جو انگلینڈ نے چیز کر لیا۔
دیگر تینوں ورلڈکپ یعنی 2009، 2012 اور 2014 کے فائنلز میں ٹارگٹ 130 سے 140 کے درمیان کا تھا۔
 

یاز

محفلین
گیل بھی آؤٹ۔ یہ تو سیمی فائنل کا ری پلے چل پڑا۔ اس میں بھی 2 وکٹیں جلدی گر گئی تھیں۔ جس کے بعد سیمنز وغیرہ نے مار پیٹ کی تھی۔
 
Top