ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

‏جو بھی ٹیم فائنل جیتے گی وہ ٹرافی پاکستان کو گفٹ کرے گی کیونکہ پاکستانیوں کی سپورٹ کی وجہ سے ہی دوسری ٹیم ہارتی ہے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

یاز

محفلین
اس سب ہاہوکار کے درمیان "جو روٹ" اپنی کلاس دکھاتے ہوئے۔ ابھی تک کے بنے 41 رنز میں سے 26 روٹ نے بنائے ہیں اور وہ بھی 150 سے زیادہ کے سٹرائیک ریٹ سے۔
 
جزائرِ غرب الہند کو فتح کے لئے برطانیہ کی جڑ کو اکھاڑنا ہو گا۔
میری بالکل ویسی ہی ہمدردیاں ویسٹ انڈیز کے ساتھ ہیں جیسی سیمی فائنل میں انڈیا کے ساتھ تھی:D
ساوتھ افریقہ اور برطانیہ ہی ابھی تک اولاد نرینہ سے محروم ہیں :laughing:
 

یاز

محفلین
9 اوورز میں 57 رنز۔ صورتحال بہت بری نہیں رہی۔ اگر اختتام اچھا کر جائیں تو 150 سے اوپر کا سوچا جا سکتا ہے۔
 
‏انگریز کھلاڑی اتنے نورانی چہرے والے ہوتے ہیں اوپر سے انگریزی بولتے ہیں صاف پتہ چلتا ہے پڑھے لکھے ہیں کیا یہ بھی میچ فکس کرتے ہونگےکیا
 
Top