سید عاطف علی

لائبریرین
کیچ ڈراپس ہوں یا رن آؤٹس مس ہوں ۔ کچھ غلطیاں بہر حال اننگس میں ہوتی ہی ہیں ۔ اب آگے ہوتا کیا ہے یہ دیکھنا ہے ۔
جی یہی کہا، کہ آسان نہیں ہے۔ ایسا ٹوٹل ہے کہ جسے کوشش سے آسان یا مشکل بنایا جا سکتا ہے۔ 😊
 
کینگروو کپتان پویلین واپس۔
Nesser Hussain: Newzealand cricket summed smart & discipline .
ناصر بھائی نے پاکستان کرکٹ کے متعلق کہا تھا
Thats Pakistan for you one minute down next minute up
 

سید عاطف علی

لائبریرین
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top