مبارکباد وجی کے چوبیس ہزار مراسلے

عرفان سعید

محفلین
وجی بھائی نے آج 24000 مراسلوں کا سنگِ میل عبور کرلیا ہے۔ اردو محفل میں اس اہم منصب کے حصول پر انہیں ڈھیروں مبارک ہو۔ ہم دعا گو ہیں کہ اسی طرح آپ کے مراسلوں سے لطف اٹھاتے رہیں اور آپ کے دم سے محفل کی رونق قائم و دائم رہے۔ آمین
آپ کے اتنے اعلانات کے باوجود کسی نے لڑی نہیں کھولی! مجھے بھی مبارکباد کی پہلی لڑی کھولنا مبارک ہو۔
 
وجی بھائی آپ کو مبارک ہو ،
عرفان بھائی آپ کو یہ نیک کام کرنے کی سعادت میسر آئی ۔ اس کے لیے ہماری طرف سے ڈھیر ساری شاباش ۔(y)
 
وجی

لائبریرین

بہت شکریہ جناب ہم نے کہاں اتنے اعلانات کروائے
ہم تو یہ سوچ رہے تھے کہ بس چوبیس ہزار کے بعد ہم ایک لمبی چھوٹی پر چلے جائیں
ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا سوچ رہے ہیں۔
وجی بھائی آپ کو مبارک ہو ،
عرفان بھائی آپ کو یہ نیک کام کرنے کی سعادت میسر آئی ۔ اس کے لیے ہماری طرف سے ڈھیر ساری شاباش ۔(y)
شکریہ عدنان صاحب۔
مبارک ہو وجی بھائی۔
فوراً سے پہلے 25000 تک پہنچیں۔
پچس ہزار کے لیئے تو کافی انتظار کرنا پڑے گا۔
بہت بہت مبارک ہو وجی بھائی۔
شکریہ بہت آپکا۔
یہ لڑی میری طرف سے انڈر پراسس تھی کہ اچانک سپروائزر صاحب کا چھاپہ پڑ گیا. :p
بہت بہت مبارک ہو وجی صاحب! :):)
شکریہ بہت
 
وجی

لائبریرین
مبارک ہو وجی بھائی!!!
شکریہ جناب۔
مبارکاں ہوون جی:)
لمبی بھی اور چھوٹی بھی :thinking:
جی جی ہاں جی لمبی چھٹی ۔ ویسے شکریہ آپ کا۔
شکریہ جناب۔
وجی بھیا! مبارک باد قبول فرمائیے!
شکریہ بھائی جان۔
ماشاءاللہ بہت بہت مبارکباد :congrats:باد
بہت بہت شکریہ۔
بہت بہت مبارکباد وجی صاحب
:rose::rose::rose:
شکریہ خاتون ۔
آپ کو مبارک ہووجی بھائی
شکریہ جناب۔
بہت مبارک ہو۔
اللہ آپ کو ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں نصیب فرمائے۔ آمین!
شکریہ خاتون اور آمین ثم آمین
بہت مبارک ہو وجی بھائی :)
بہت بہت شکریہ ۔
 
Top